Topics

ہم حیران ہیں کہ وہ زندہ کیسے ہیں

سوال:  میری والدہ 25سال سے خشک کھانسی میں مبتلا ہیں۔ دنیا کا کوئی علاج نہیں ہے جو ہم نے نہ کیا ہو۔ ہم حیران ہیں کہ وہ اس طویل بیماری کے باوجود زندہ کیسے ہیں۔ کھانا کھاتی ہیں۔ فوراً کھانسی ہو جاتی ہے اور کھانستے کھانستے الٹی ہو جاتی ہے۔

جواب: صبح، دوپہر، شام ہر کھانا کھانے کے بعد یا کھانا کھانے سے پہلے اپنی والدہ کو پنیر کھلایئے۔ یہ ان کی بیماری کا مکمل علاج ہے۔

Topics


خواتین کے مسائل

خواجہ شمس الدین عظیمی