“بیٹی نہیں بیٹا “
سوال: میرے دو بچے ہیں۔ ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔ میرے خاوند
کا اصرار ہے کہ اور بچے ہوں اور وہ بھی نرینہ اولاد۔ کیونکہ لڑکیوں سے انہیں چڑ ہے۔
چھوٹا بچہ سات سال کا ہے۔ میں اور میرے خاوند ڈاکٹری نقطہ نظر سے بالکل صحت مند ہیں۔
آپ سے دست بستہ عرض ہے کہ خدارا کچھ کیجئے تا کہ آئندہ ہمیں اللہ تعالیٰ لڑکا عطا کریں۔
جواب: فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورۂ یٰسین
شریف پڑھ کر پانی پر دم کر کے خود بھی پئیں اور اپنے شوہر کو بھی پلائیں۔ اللہ تعالیٰ
اولاد نرینہ عطا فرمائیں گے۔