Topics
دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے بال چودہ پندرہ
سال کی عمر سے سفید ہونا شروع ہو گئے تھے جو اب بہت تیزی سے سفید ہو رہے ہیں۔ ان دو
باتوں سے میری زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ مجھے کوئی ایسا علاج بتایئے کہ میرے یہ دونوں
مسائل حل ہو جائیں۔ آپ کی بے حد مشکور رہوں گی۔
جواب: سر میں روزانہ پابندی کے ساتھ گلوسبز
تیل کی مالش کریں اور سر کسی بھی قسم کے صابن اور شیمپو سے نہ دھوئیں۔ سرسوں کی کھلی
سے دھوئیں۔ کھانوں میں چکنائی کم سے کم کر دیں۔