Topics
جواب: تین عدد چینی کی پلیٹیں نئی لیں اور
ان پر زعفران کی روشنائی سے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یَاحَفِیْظُ |
یَاحَفِیْظُ |
یَاحَفِیْظُ |
یَا شَافِعُ |
یَا شَافِعُ |
یَا شَافِعُ |
یَا مُرِیْد |
یَا مُرِیْد |
یَا مُرِیْد |
لکھ کر صبح نہار منہ ایک پلیٹ، عصر کے وقت
ایک پلیٹ اور رات کو سوتے وقت ایک پلیٹ پانی سے دھو کر پئیں۔ تین دن تک غذا اور کھانا
منع ہے۔ غذا میں صرف دو حصے دودھ اور ایک حصہ چائے پئیں۔ چائے پکانے سے پہلے پانی میں
انگلی کے ایک پور برابر دار چینی ڈال کر پانی کو جوش دے کر اور چائے کی پتی ڈال کر
دم کر لیں۔ تین دن کے بعد دو تین وقت دلیہ کھائیں۔ اس کے بعد دو وقت روٹی کا پاپڑ بہت
ہلکے مصالحے کے پکے ہوئے شوربے میں بھگو کر کھایئے۔ چکنائی کی جگہ دو تین مہینے رفحان
تیل استعمال کیجئے۔ نمک، مرچ اور مصالحوں کا استعمال کم سے کم کر دیجئے۔