Topics
جواب: پنیر کے اوپر سورہ والتین ایک بار پڑھ
کر دم کر کے روزانہ کھالیا کریں۔ پنیر ہر اچھی بیکری پر مل جاتا ہے۔ اگر یہ نسخہ مہنگا
ہو گا تو بنولہ کی گری پیس کر، دودھ میں پکاکر کھیر بنائیں اور یہ کھیر روزانہ رات
کو کھانے کے بعد کھائیں۔ ایک مرتبہ کی خوراک دو تولہ بنولہ کافی ہے۔ اس علاج سے سینہ
میں وہ غدود نشوونما پا جاتے ہیں جن کے اوپر عورت کی خوبصورتی کا انحصار ہے۔