Topics
جواب: رات کو بعد از نماز عشاء اول آخر گیارہ
گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 313مرتبہ “یا اول” پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لیا کریں۔
بندگوبھی سلاد یا ترکاری کے طور پر استعمال کریں۔جامنی شعاعوں کے تیل کی ریڑھ کی ہڈی
کے اوپر 20منٹ مالش کریں۔
پوست ریٹھے پیس کر اس کی 8گولیاں بنا لیں اور
جب ایام سے فارغ ہوں تو ہر روز ایک گولی صبح نہار منہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ اس
دوران پرہیز کریں اور آٹھویں دن اپنے خاوند سے ملاقات کریں۔ انشاء اللہ حمل ہو جائے
گا۔