Topics

چھائیاں پڑ گئیں ہیں

سوال:  میری شادی کو دس سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ میرے تین بچے ہیں۔ جسم بھدا اور رنگ سانولا ہے۔ پورے چہرے پر چھائیاں ہیں۔ میرے شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتے۔ آپ چھائیوں کا علاج بتا دیں۔

جواب: روزانہ گیارہ دانے کشمش رات کو تھوڑے سے پانی میں بھگو کر رکھیں۔ صبح سارے بیج نکال کر کونڈی میں گھوٹیں اور ساتھ پانی کا چھینٹا دیں۔ جب شیرہ سا بن جائے تو نہار منہ چاٹ لیا کریں۔ یہ علاج بلاناغہ چالیس دن کریں۔ ناشتہ ایک گھنٹہ بعد کیا کریں۔ 

Topics


خواتین کے مسائل

خواجہ شمس الدین عظیمی