Topics
جواب: رات کو سونے سے پہلے ایک بار سورۃ کوثر
پڑھ کر اپنے شوہر کا تصور کریں اور جب تصور قائم ہو جائے تو ان پر دم کر دیں۔ اس طرح
ان کی غصیلی طبیعت اعتدال پر آ جائے گی۔ یہ عمل تین ماہ تک کریں۔
معاشی مسائل کے سلسلے میں آیت الکرسی کا وظیفہ
پڑھیں۔ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ 41مرتبہ آیت الکرسی(عظیم) تک پڑھ
کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔