Topics
جواب: یہ بیماری دماغ کے ان ریشوں سے متعلق
ہے جو حیات کو جنم دیتے ہیں۔ یہ ریشے زیادہ حساس ہو گئے ہیں۔ اس کی وجوہات بہت سی ہوتی
ہیں۔ آپ اس چکر میں نہ پڑیں۔ صرف علاج کی طرف توجہ دیں۔ علاج یہ ہے:
صبح اٹھ کر آپ کی والدہ صاحبہ تازہ پانی میں
نمک ڈال کر غرارے کریں۔ غرارے نہار منہ کرنے چاہئیں۔ یہ خیال رکھیں کہ نمک کا پانی
پیٹ میں نہ جائے۔ نمک کے پانی کا اثر ریشوں پر براہ راست ہو گا جو زیادہ حساس ہو گئے
ہیں۔