Topics

میجر آپریشن

سوال:  میری لڑکی جس کی عمر 13سال کلاس نہم کی طالبہ ہے۔ عرصہ دو سال سے اسے شرف عظام القضی SCOLIOSISکا عارضہ لاحق ہے۔ بخار ہوا تھا۔ بخار تو ہفتہ عشرہ میں اتر گیا لیکن شدید کمزوری کی حالت میں وزنی بستہ اٹھا کر سکول جاتی رہی اور دائیں کندھے پر بستہ کا وزن پڑنے سے ریڑھ کی ہڈی خم کھا گئی اور اب کیفیت یہ ہے کہ ریڑھ کی ہڈی بڑھ رہی ہے اور دوسرا تمام جسم سوکھ رہا ہے۔ پاکستان کے تمام بڑے بڑے آرتھوپیڈک سرجنوں کو دکھایا جا چکا ہے سب نے انکار کر دیا ہے اور مشورہ دیا ہے کہ اتنے میجر آپریشن کا انتظام امریکہ یا انگلینڈ میں ہو سکتا ہے۔ اتنے وسائل نہیں ہیں اس لئے بذریعہ عریضہ ہذا التماس خدمت ہے کہ اگر روحانی طریقہ علاج سے بچی کا جسم نارمل ہو سکے تو ذرہ نوازی فرمائی جائے۔

جواب: تین عدد سفید چینی کی بڑی پلیٹوں پر زعفران اور عرق گلاب سے


بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمoالآرٰتِلْکَ اٰیَاتُ الْکِتَابِ الْمُبِیْنِo

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

؎

لکھ کر صبح نہار منہ، عصر کے وقت اور رات کو سونے سے قبل نیلی شعاعوں کے 2,2اونس پانی سے دھو کر پی لیا کریں۔ علاج کی مدت 90روز ہے۔

Topics


خواتین کے مسائل

خواجہ شمس الدین عظیمی