سوال: میرے کچھ مسئلے جو آپ کی خدمت میں پیش کر رہی ہوں۔
امید ہے کہ آپ جواب ضرور دیں گے۔ میرا پہلا مسئلہ یہ ہے کہ میرا قد لمبا ہے اور قد
کے لحاظ سے سینہ کا ابھار کم ہے۔ چاہتی ہوں کہ قد کے لحاظ سے سینہ ابھرا ہوا ہو۔
جواب: سینہ کے ابھار کی کمی کو دور کرنے کے
لئے سورہ والتین کی پہلی آیت و التین و الزیتونoرات کو سونے سے پہلے سو بار پڑھیں سینہ پر دم کریں اور بات کئے بغیر سو جائیں۔
90دن کے اس عمل سے سینہ گداز اور خوبصورت ہو جاتا ہے۔