Topics
جواب: صبح سورج نکلنے سے قبل کسی لکڑی کی چوکی
یا تخت پر آلتی پالتی مار کر بیٹھ جائیں اور آہستہ آہستہ سانس اندر کھینچتے ہوئے یہ
تصور کریں کہ فضا سے زرد رنگ کی روشنیاں آپ کے اندر جذب ہو رہی ہیں جب سینہ ہوا سے
بھر جائے تو آہستہ آہستہ سانس کو بغیر روکے نتھنوں کے ذریعے خارج کر دیں۔ اس طرح سات
چکر کریں اور پھر بڑھا کر نوکر دیں اور پھر گیارہ گیارہ چکروں کو معمول بنا لیں۔
صبح و شام ایک ایک چمچہ خالص شہد کا لے کر
اس پر ایک بار (اَلرَّضَاعَتْ عَمَا
نَوِیْلُ)پڑھ کر دم کر کے استعمال کریں۔