Spiritual Healing
جواب: آپ کسی ہوشیار ڈاکٹر کے مشورہ سے پہلے
پیٹ میں کیڑوں سے پاک ہونے کی دوا استعمال کریں۔ کچھ دن تک دیکھیں کہ تل ختم ہو رہے
ہیں۔ تو بہتر ورنہ گیرو نمبر160گرام، گاچنی 25گرام دونوں کو الگ الگ پیس کر ایک پاؤ
آٹے میں ملا کر گلگلے تل کر رکھ دیں۔ صبح و شام گلگلے کھائیں۔ سرخ مرچ اور چٹ پٹی اشیاء
سے پرہیز کریں۔ قبض نہ ہونے دیں۔