Spiritual Healing
جواب: روزانہ گیارہ دانے کشمش رات کو تھوڑے
سے پانی میں بھگو کر رکھیں۔ صبح سارے بیج نکال کر کونڈی میں گھوٹیں اور ساتھ پانی کا
چھینٹا دیں۔ جب شیرہ سا بن جائے تو نہار منہ چاٹ لیا کریں۔ یہ علاج بلاناغہ چالیس دن
کریں۔ ناشتہ ایک گھنٹہ بعد کیا کریں۔