Spiritual Healing
جواب: اس مرض کی بنیاد وہم ہے۔ کہتے ہیں کہ
وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا لیکن مابعد نفسیات PARAPSYCHOLOGYمیں اس کا موثر اور
شافی علاج موجود ہے وہ یہ کہ آپ کھانوں میں نمک کی مقدار کم سے کم بلکہ نہ ہونے کے
برابر کر دیں۔ اس پرہیز کے ساتھ تین وقت ایک ایک چمچمہ شہد استعمال کریں۔ جس طرح بھی
آپ کو کھانا پسند ہو روٹی کے ساتھ، دودھ میں ملا کر یا شہد کا شربت بنا کر۔ علاج کی
مدت زیادہ سے زیادہ نویدن ہے۔ کسی ہوشیار طبیب کی نگرانی میں خالص اجزاء سے خمیرہ مروارید
کرا لیں۔ ناشتہ کے ایک گھنٹہ کے بعد اور مغرب کی اذان سے پہلے تین تین ماشے کھائیں۔