Spiritual Healing
جواب: جس کمرے میں یہ دونوں میاں بیوی رہتے ہیں۔ اس کمرے کی دیواروں اور چھت پر چمک دار رنگ کرا دیں۔ یہ نہ ہو سکے تو دروازے اور کھڑکیوں پر نیلے پردے لگا دیں اور پوری رات کمرے میں آسمانی رنگ کا بلب جلتا رہنا چاہئے۔ ایک مہینہ میں حالات معمول پر آ جائیں گے۔