Spiritual Healing
جواب: بعد از نماز عشاء اول و آخر گیارہ گیارہ
مرتبہ درود شریف کے ساتھ 41مرتبہ سورہ اخلاص اور بیس دفعہ سورہ کوثر پڑھ کر شادی کے
لئے دعا کریں۔ دعا صرف ایک مقصد کے لئے کریں اور ایک ہی بات کو بار بار دہراتے رہیں۔
نوے دن اس پر عمل کریں۔ خواتین ناغہ کے دنوں کو شمار کر کے بعد بعد میں پورے کر لیں۔