Spiritual Healing
جواب: صبح شام نیلی شعاعوں کا پانی، کھانے
سے پہلے زرد شعاعوں کا پانی اور کھانے کے بعد سبز شعاعوں کا پانی آدھی آدھی پیالی پئیں۔
رات کو ایک سو مرتبہ یا اللہ یا رحمٰن پڑھ کر آنکھیں بند کر کے پندرہ منٹ تک سبز روشنی
کا مراقبہ کریں۔ گرم چیزوں اور انڈے سے پرہیز کریں۔