Spiritual Healing
جواب: تمام کاموں سے فارغ ہو کر سونے سے پہلے
اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف کے ساتھ سورہ اخلاص پوری سورۃ پڑھ کر بات کئے بغیر
بستر میں چلی جائیں اور ساتھ ہی آنکھیں بند کر کے شوہر کا تصور کریں اور اسی تصور میں
سو جائیں۔ عمل کی مدت 90دن ہے۔ ناغہ کے دن بعد میں پورے کر لیں۔
اللہ کے کلام کی برکت سے انشاء اللہ آپ کے
شوہر دوسری شادی نہیں کریں گے۔ اور ایک وقت ایسا آئے گا کہ آپ دونوں ایک دوسرے کے گہرے
دوست اور زندگی کے اچھے ساتھی بن جائیں گے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہے۔