رسی کُودا کریں
سوال: میں اپنا سبق اچھی طرح یاد کرتی ہوں مگر امتحان میں
نمبر امید سے کم آتے ہیں۔ راتوں تک پڑھا اور نمبر کم آئے تو پھر دل نہیں چاہتا کہ اور
پڑھوں۔ پڑھنے سے میں بہت کمزور ہو گئی او رمیرا رنگ بھی پہلے کی طرح نہ رہا۔ مہربانی
فرما کر کوئی ایسا وظیفہ بتایئے جس سے نمبر بھی اچھے آئیں اور میں تندرست بھی ہو جاؤں
اور میرا رنگ بھی سفید ہو جائے۔
جواب: صبح کو بہت سویرے رسی کودا کریں۔ پانچ
سے دس منٹ تک۔ سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔