Spiritual Healing

خوبصورت پیر

سوال:  میرے پاؤں بہت چوڑے ہیں۔ خواجہ صاحب میرے سائز کے جوتے نہیں ملتے ہیں۔ مجھے کوئی ایسا طریقہ یا عمل بتا دیں جس سے میرے پیر عام لڑکیوں کی طرح خوبصورت ہو جائیں۔ میں بہت پریشان ہوں کیونکہ میرے پاؤں بہت بدصورت اور بھدے نظر آتے ہیں میں شدید احساس کمتری کا شکار ہو گئی ہوں۔ سب مذاق اڑاتے ہیں۔ مجھے اس ذہنی اذیت سے نجات دلائیں۔

جواب: سرسوں کے تیل میں پانی ملا کر پیروں کے اوپر گولائی میں مالش کرین اور تنگ جوتا جو پنجہ کے پاس تنگ ہو پہن لیں۔ یہ عمل روزانہ دو وقت صبح شام کریں ، تین ماہ تک۔ 

Topics


خواتین کے مسائل

خواجہ شمس الدین عظیمی