Spiritual Healing
دوسرا مسئلہ بہت ہی اہم ہے کہ میری منگنی تو
ہو گئی ہے جس کے لئے میں اللہ کی شکر گزار ہوں لیکن اب جب شادی کی بات نکلتی ہے تو
منگیتر انکار کر دیتا ہے۔ اور دلچسپی کا اظہار نہیں کرتا۔ حالانکہ ہماری منگنی دونوں
کی پسند سے ہوئی تھی۔
خواجہ صاحب! میں شادی میں تاخیر سے پریشان
نہیں ہوں لیکن انکار سے پریشان ہوں۔ میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا میری شادی اس
منگیتر کے ساتھ ہو گی۔ اگر ہو گی تو کیسی ہو گی۔
جواب: ہر نماز کے بعد سو مرتبہ یامومن پڑھ
کر دعا کریں۔ انشاء اللہ کامیابی ہو گی۔ چہرے میں کشش کے لئے حوروں سے ملاقات والا
عمل کریں۔ یہ بات اللہ کو معلوم ہے کہ شادی کہاں ہو گی۔