Spiritual Healing
جواب: روزانہ عشاء کے بعد 300باریَا اَوَّلُ پڑھ کر پانی پر دم کر کے دونوں میاں بیوی پئیں اور ہر جمعرات کو سورہ یوسف
پڑھ کر دعا کریں جب تک مقصد پورا ہو، یہ عمل جاری رکھیں۔ کثرت سے وضو یا بغیر وضو یَاحَیُّ
یَا قَیُّوْمُ ورد کیا کریں۔