Spiritual Healing
جواب: آپ خود اپنی جسمانی اندرونی صحت اور
اپنے شوہر کی صحت کے بارے میں تفصیلی حالات لکھیں۔ اولاد ہونے میں جو عوامل کام کرتے
ہیں ان میں عورت کے ماہانہ نظام کو بڑا دخل حاصل ہے۔ اگر عورت کا یہ نظام صحیح ہے تو
مرد کے اندر اولاد کے جرثومے نہ ہونے سے بھی اولاد نہیں ہوتی۔ تفصیلات معلوم ہونے پر
علاج تجویز کر دیا جائے گا۔ اللہ کرم فرمائیں۔