Spiritual Healing
جواب: اسقاط سے محفوظ رہنے کے لئے جوابی لفافہ
بھیج کر تعویذ منگا لیجئے۔ پیٹ کم کرنے کے لئے تین ہفتہ تک ایک بڑا چمچہ خالص شہد گرم
پانی میں ملا کر پیجئے۔ ایک باراَلرَّضَاعَتْ
عَمَا نَوِیْلُ پڑھ کر دم کرکے 90یوم تک پی لیا کریں۔ نیلی
شعاعوں کا پانی دو اونس صبح اور شام 21یوم تک استعمال کریں۔