Spiritual Healing

سیاہ حلقے پڑ گئے ہیں

سوال:  میری آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ گئے ہیں۔ ہر قسم کے ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ کسی ٹیسٹ میں کوئی بیماری نہیں آئی۔ ایک مایوس بیٹی آپ کو خط لکھ رہی ہے۔

جواب: صبح شام نیلی شعاعوں کا پانی، کھانے سے پہلے زرد شعاعوں کا پانی اور کھانے کے بعد سبز شعاعوں کا پانی آدھی آدھی پیالی پئیں۔ رات کو ایک سو مرتبہ یا اللہ یا رحمٰن پڑھ کر آنکھیں بند کر کے پندرہ منٹ تک سبز روشنی کا مراقبہ کریں۔ گرم چیزوں اور انڈے سے پرہیز کریں۔

Topics


خواتین کے مسائل

خواجہ شمس الدین عظیمی