Spiritual Healing

بیٹی پیدا ہو

سوال:  میرے چار بچے ہیں۔ ماشاء اللہ چاروں بیٹے ہیں۔ دو بچوں کے بعد ایک حمل ضائع بھی ہوا ہے۔ پہلا اور تیسرا چوتھا یہ بچے سخت تکلیف سے اور اوزاروں سے ہوئے۔ حمل کی صحیح تاریخ کا اندازہ نہیں ہے غالباً تیسرا مہینہ ہے۔ میری بڑی خواہش ہے کہ اس مرتبہ بیٹی پیدا ہو۔ کوئی دعا بتا دیجئے۔ اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔

جواب: روزانہ جتنابھی آسانی کے ساتھ پڑھ سکیں سورہ مریم پڑھ کر پانی پر دم کر کے پئیں۔ پہلے ماہ سے یہ عمل شروع کیا جاتا ہے تو نتائج یقینی تھے۔ اب دیر ہو گئی ہے مگر اللہ قادر المطلق ہے۔

Topics


خواتین کے مسائل

خواجہ شمس الدین عظیمی