Spiritual Healing

بند گوبھی کھلایئے

سوال:  میرے اور میرے دیور کے چار چار لڑکیاں ہیں۔ ہم لوگوں کی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ بیٹا عطا فرمائے۔ بہت وظیفے وظائف پڑھ چکی ہوں۔ لیکن بے سود۔ خدارا کوئی وظیفہ بتائیں جس سے ہم لوگوں کی مرادیں بر آئیں۔

جواب: اپنے دیور اور دیورانی کو روزانہ دو وقت بند گوبھی جس کو کرم کلا کہا جاتا ہے کھلائیں۔ جس طرح بھی وہ کھانا پسند کریں۔ گوشت میں پکا کر یا ترکاری کے طور پر۔ دو ماہ مسلسل استعمال کر لینے کے بعد انشاء اللہ مراد پوری ہو جائے گی۔

Topics


خواتین کے مسائل

خواجہ شمس الدین عظیمی