Spiritual Healing
جواب: پانی میں کھوئے کا بیڑا یا چینی(شوگر
کا مریض ہونے کی صورت میں سکرین) گھول کر گیارہ مرتبہ کن فیکون پڑھ کر دم کر کے صبح
دوپہر اور رات یہ پانی پی لیا کریں۔ جس وقت مرض کی شدت ہو اس وقت بھی ایک بار یہ عمل
کیا جا سکتا ہے۔ علاج کی مدت 21دن ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ روزانہ دس گرام پسی ہوئی سیاہ
مرچ ایک چھٹانک دیسی گھی میں گرم کر کے رات سوتے وقت پی لیں۔ آٹھ گھنٹہ بعد تک پانی
نہ پئیں۔ یہ علاج صرف سات دن کر لیں دیسی گھی نہ ملے تو سو گرام کی مکھن کی ٹکیہ کو
پگھلا کر ایک چھٹانک گھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔