Spiritual Healing

اولاد۔ چاند سا بیٹا

سوال:  میری شادی گیارہ سال قبل ہوئی تھی۔ میرے گھر خدا تعالیٰ نے چار بچیاں دیں۔ تین زندہ ہیں ایک فوت ہو گئی۔ خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے گھر میں بھی چاند سا بیٹا دے۔ بیٹا نہ ہونے کی وجہ سے شوہر بھی مجھے نہیں چاہتے۔ وہ دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں۔

جواب: روزانہ عشاء کے بعد 300باریَا اَوَّلُ پڑھ کر پانی پر دم کر کے دونوں میاں بیوی پئیں اور ہر جمعرات کو سورہ یوسف پڑھ کر دعا کریں جب تک مقصد پورا ہو، یہ عمل جاری رکھیں۔ کثرت سے وضو یا بغیر وضو یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ ورد کیا کریں۔

Topics


خواتین کے مسائل

خواجہ شمس الدین عظیمی