Spiritual Healing
جواب: آپ اپنی جسمانی اور اندرونی صحت اور
اپنے شوہر کی صحت کے بارے میں تفصیلی حالات تحریر کریں۔ اولاد نہ ہونے میں جو عوامل
کام کرتے ہیں ان میں عورت کے ماہانہ نظام کو بڑا دخل ہے۔ اگر عورت کا یہ نظام صحیح
ہے لیکن مرد کے اندر اولاد کے جرثومے نہیں ہیں تو بھی اولاد نہیں ہوتی۔ تفصیلات معلوم
ہونے پر علاج تجویز کر دیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ کرم فرمائے۔