Topics
لو مڑی اپنی چالاکی اور عیاری کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے ۔ جس دن آ سانی سے شکار ہا تھ نہیں آتا تو بھی لو مڑی چالاکی پر اتر آتی ہے جسم کو ڈھیلا چھوڑ کر زمین پر لیٹ جا تی ہے اور سانس کھینچ کر خوب پیٹ پھولا لیتی ہے پر ندے اسے مر دہ سمجھ کر اپنی خوراک بنا نے کے لئے قریب آتے ہیں اس سے پہلے کے پر ندے لو مڑی کو اپنی غذا بنائیں لو مڑی انہیں اپنی غذا بنا لیتی ہے ۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اس کتاب میں جناب خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے قلندرکی تعریف یہ بیان کی ہے کہ " یہ لوگ غرض ، طمع، حرص اورلالچ سے بے نیازہوتے ہیں ۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے میڈیم سے ہی چیزوں کو دیکھتے ، پرکھتے اوراس کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں ۔کتاب قلندرشعور میں آپ نے اس بات کی وضاحت فرمائی ہے کہ ہم کون سا طرزعمل اختیارکرکے ذہن کی ہر حرکت کے ساتھ اللہ کا احساس قائم کرسکتے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں ذہن انسانی ، اللہ کی صفات کا قائم مقام بن جاتاہے ۔
روحانی علوم کے متلاشی خواتین وحضرات ، راہ سلوک
کے مسافر عرفان حق کے طالب ، سائنسی علوم کے ماہر اورروحانی علوم کے مبتدی طلبا
وطالبات کے لئے یہ کتاب مشعل راہ ہے ۔ قلندرشعورٹیکنالوجی عقل وشعور کی پرپیچ
وادیوں میں سے گزار کر روحانی سائنس کے طلباء وطالبات کو شعوری دنیا سے اس پار(ماورائی عالم ) میں داخل
کردیتی ہے ۔