Topics
چیونٹیوں میں ما ہر درزی بھی ہو تی ہیں ۔ یہ زیادہ تر جنگلوں میں رہتی ہیں اور درختوں پر بسیرہ کر تی ہیں ۔ ان کے کارکن بڑی مہا رت سےپتوں کا کو یہ (COCOON) بنا کر انڈوں سے نکلنے والے چھو ٹے کیڑوں (لاروے )ان میں حفاظت سے رکھ دیتے ہیں اور اس طر ح یہ پر ندوں کے حملوں سے محفوظ رہتی ہیں ۔ یہ چیونٹیاں سینے پرونے میں اس قدر ما ہر ہو تی ہیں کہ ان کی جو ڑی ہو ئی کو ئی چیز ایسی معلوم ہو تی ہے کہ کسی ما ہردرزی نے سلائی کی ہو ۔
خواجہ شمس الدین عظیمی
اس کتاب میں جناب خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب نے قلندرکی تعریف یہ بیان کی ہے کہ " یہ لوگ غرض ، طمع، حرص اورلالچ سے بے نیازہوتے ہیں ۔ یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے میڈیم سے ہی چیزوں کو دیکھتے ، پرکھتے اوراس کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں ۔کتاب قلندرشعور میں آپ نے اس بات کی وضاحت فرمائی ہے کہ ہم کون سا طرزعمل اختیارکرکے ذہن کی ہر حرکت کے ساتھ اللہ کا احساس قائم کرسکتے ہیں ۔ جس کے نتیجے میں ذہن انسانی ، اللہ کی صفات کا قائم مقام بن جاتاہے ۔
روحانی علوم کے متلاشی خواتین وحضرات ، راہ سلوک
کے مسافر عرفان حق کے طالب ، سائنسی علوم کے ماہر اورروحانی علوم کے مبتدی طلبا
وطالبات کے لئے یہ کتاب مشعل راہ ہے ۔ قلندرشعورٹیکنالوجی عقل وشعور کی پرپیچ
وادیوں میں سے گزار کر روحانی سائنس کے طلباء وطالبات کو شعوری دنیا سے اس پار(ماورائی عالم ) میں داخل
کردیتی ہے ۔