Topics
آپ مجذوب تھیں او رایک فقیر خاندان سے تعلق
تھا۔ اکثر مستانہ وار جھوم جھوم کر باباتاج الدینؒ صاحب کی شان میں اشعار گاتی تھیں۔
ایک لمبا کُرتا اور لنگوٹ آپ کا لباس تھا۔ نانی صاحبہ کی کوئی بات رموز ونقاط سے خالی
نہیں ہوتی تھیں۔ آپ آخری وقت تک تاج آباد میں مقیم رہیں وہیں وصال ہوا اور وہیں دفن
کی گئیں۔
سوانح حیات بابا تاجُ الدین ناگپوریؒ
خواجہ شمس الدین عظیمی
عارف باﷲخاتون
مریم اماں
کے نام
جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم
حضرت بابا تاج الدین ؒ
کا ارشاد ہے:
"میرے پاس آنے سے
پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"