Topics

آدھا دیوان

 ایک مرتبہ یوسف خاں صاحب حضرت باباصاحب کی خدمت میں حاضر ہوئے تو فرمایا۔"جاؤ، تم کو آدھادیوان کیا۔"

اس زمانے میں دیوان کا عہدہ ریاست میں صرف ایک تھا۔ کسی کی سمجھ میں نہیں آیاکہ آدھے دیوان سے کیا مراد ہے۔ کچھ عرصے بعد ریاست کو دوضلعوں میں تقسیم کرکے دیوان اضلاعِ شرقی اور دیوانِ اضلاع غربی دوعہدے قائم کئے گئے اور ایک دیوان کی جگہ دودیوان مقرر کئے گئے جن میں سے ایک یوسف حسین خاں بھی تھے۔

Topics


سوانح حیات بابا تاجُ الدین ناگپوریؒ

خواجہ شمس الدین عظیمی

عارف باﷲخاتون

مریم اماں

کے نام

جن کے لئے شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ؒ

کا ارشاد ہے:

"میرے پاس آنے سے پہلے مریم اماں کی خدمت میں حاضری دی جائے۔"