Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
صحیح تعریف
استغنا سے مراد صرف یہی نہیں ہے کہ آدمی رو پے پیسے کی طر ف سے بے نیاز ہو جا ئے چو نکہ رو پے پیسے ،خواہشات سے کو ئی بندہ بے نیاز نہیں ہو سکتا ،ضروریات زندگی اور متعلقین کی کفالت ایک لا زمی امر ہے اور اس کا تعلق حقوق العباد سے ہے ۔ استغنا سے مراد یہ ہے...
اللہ کی ذیلی تخلیق
اللہ کا یہ وصف ہے کہ جب وہ کسی چیز کو تخلیق کر تا ہے تو اس تخلیق سے اربوں کھر بو ں تخلیقات وجود میں آتی ہیں موجودہ دور میں بجلی کی مثال ہمارے سامنے ہے ۔ اللہ کی ایک ذیلی تخلیق بجلی (ELECTRICITY ) ہے ۔ اس بجلی کے ذریعے ہزاروں ایجادات منظر عام پر آچکی...
زمین کے اند ر بیج کی نشوونما
عام طور سے یہ تا ثر لیا جا تا ہے کہ محنت اور جدو جہد کے بغیر وسائل کا حصول نا ممکن ہے جب کہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ جن وسائل کے حصول میں ہم جدو جہد اور کو شش کر تے ہیں وہ ایک قاعدے اور قانون کے تحت پہلے سے موجود ہیں کسان جب محنت کر کے زمین میں بیج...
عمل اور نیت
برائی یا بھلائی کا جہاں تک تعلق ہے ، کو ئی عمل دنیا میں بُرا ہے نہ اچھا ہے ۔ دراصل کسی عمل میں معانی پہنانا ، اچھائی یا برائی ہے۔معانی پہنانے سے مراد نیت ہے ۔ عمل کر نے سے پہلے انسان کی نیت میں جو کچھ ہو تا ہے وہی خیر اور شر ہے ۔آگ کا کام...
اللہ کی عادت
اللہ کی طرز فکر یہ ہے کہ وہ اپنی مخلوق کی خدمت کر تا ہے اور اس خدمت کا کو ئی صلہ نہیں چا ہتا ۔بندہ جب اختیاری طور پر اس طر ز فکر کو اختیار کر لیتا ہے کہ وہ ہر حال میں اللہ کی مخلوق کے کام آئے تو اسے قلندر شعور منتقل ہو جاتا ہے ۔ اور جب یہ طر ز فکر مس...
انبیا کی طرز فکر
ترقی اور تنزل جب زیربحث آتا ہے تو ذہن اس طرف بھی متوجہ ہوتا ہے کہ آخر ترقی اور تنزل میں کون سے عوامل کار فر ما ہیں ۔ ابھی ہم بتا چکے ہیں کہ انفردای یا اجتما عی جدو جہد کے نتیجے میں ترقی نصیب ہو تی ہے ۔ اورانفرادی اور اجتما عی تساہل اور عیش پسندی کے ن...
قومی اور انفرا دی زندگی
کا ئنات کی تمام حرکات و سکنات ایک فلم کی صورت میں ریکارڈ ہے ۔ جس طر ح اس فلم میں کا ئناتی مظاہر کےنقوش موجود ہیں اسی طر ح بے شمار کہکہشانی نظاموں میں نشر ہو رہے ہیں ۔ بات جدو جہد ، کو شش اور اختیار کی ہے اور اگر کوشش اور جدوجہد نہیں کی جا تی تو زندگی...
اسباق کی دستاویز
راسخ فی العلم لوگوں کے ذہن میں یقین کا ایسا پیٹرن بن جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگی کا ہر عمل اور زندگی کی ہر حرکت ، ہر ضرورت اللہ کے ساتھ وابستہ کر دیتے ہیں ۔ یہی پیغمبروں کی طرز فکر ہے ۔ ان کے ذہن میں یہ بات راسخ ہو جاتی ہے کہ ہمارے لئے اللہ نے جو نعمتیں...
ٹوکری میں حلوہ
ایک شخص بستی چھو ڑ کر جنگل میں چلا گیا ایک وقت دو (۲) وقت بھو کا رہا کہ میں جب کھا نا نہیں کھا ؤں گا تو مجھے کو ن کھلا ئے گا ۔ تیسرے وقت بھوک اور پیاس کی وجہ سے حالت غیر ہو گئی ۔ دل میں خیال آیا کہ پا نی پی لیا جا ئے تو کو ئی حرج نہیں۔ قریب ہی...
سات چور
شیخ ؒ کو بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ یہ عجیب بات ہے کہ اللہ ہر وقت اپنا احسان جتاتا رہتا ہے کبھی کہتا ہے میں کھلاتا ہوں ،میں پلاتا ہوں ، اور کبھی کہتا ہے میں رزق فراہم کرتا ہوں ، اگر ہم کھانا نہ کھائیں تو کو ئی طاقت ہمیں کھانے پر مجبور نہیں کر سکتی ۔ یہ...
ظرف اور مقدر
ایک مر تبہ حضرت علیؓ اپنے گھو ڑے پر سوار کہیں تشریف لےجا رہے تھے کہ نماز کا وقت ہو گیا آپ گھوڑے سے اتر ے ۔ قریب سے ایک بدّوگزرا ۔ آواز دے کر بلا یا اور کہا ۔’’تھوڑی دیر کے لئے گھو ڑے کی لگا م پکڑو میں اتنے میں نماز ادا کر لوں ۔ ‘‘بدّونے حامی بھر لی ۔...
کائناتی فلم
ایک آدمی جب عاقل ، بالغ اور با شعور ہو تا ہے تو اسے زندگی گزارنے کے لئے وسائل کی ضرورت پیش آتی ہے اور وسائل کو حاصل کر نے کے لئے روپیہ پیسہ ایک میڈیم کی حیثیت رکھتا ہے۔ بات کچھ اس طر ح ہے کہ ایک آدمی کے لئے پیدا کر نے والی ہستی نے ایک لاکھ روپے متعین...
استغنا
غوروفکر کیا جا ئے تو سوچنے اور سمجھنے کے دو رخ متعین ہو تے ہیں تفصیل میں جا نے کے بجا ئے ہم دو رخ کا تذکرہ کر تے ہیں ۔ وہ لوگ جو علمی اعتبار سے مستحکم ذہن ہیں یعنی ایسا ذہن رکھتے ہیں جس میں شک و شبہ کی کو ئی گنجا ئش نہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ ہمارا یقین ہ...
جبلی اور فطری تقاضے
انسان دو تقاضوں سے مرکب اور محرک ہے ۔ ایک تقاضہ جبلی اوردو سرا فطری ۔ جبلی تقاضے پر ہم با اختیار ہیں اور فطری تقاضے پر ہمیں کسی حد تک تو اختیار ہے مگر اس ارادے کو کلیتاً رد کر نے پر اختیار نہیں رکھتے۔ یہ ایک نظام جو جبلت اور فطرت پر قائم ہے۔ جبلت میں...
لازمانیت (TIMELESSNESS)
ہدہد کا دیر سے آنا اور سلیمان ؑ کو ملکہ سبا ء کے متعلق اطلاع دینا اور یہ بتانا کہ وہ اور اس کی قوم آفتاب پر ست ہے اور ہدہد کا پیغام لیکر جا نا یہ سب با تیں نکات سے خالی نہیں ہیں ۔ ان با توں میں اللہ کی حکمت پو شیدہ ہے ۔ پہلی حکمت تویہ ہے ک...
اللہ کی سنت
قانون یہ ہے کہ انسان اپنی صلا حیت کے ساتھ تن من دھن سے کسی چیز کی تلاش میں لگ جا ئے اور تلاش کو زندگی کا مقصد قرار دے لے تو وہ چیزاسے حاصل ہو جا تی ہے یہ اللہ کی سنت ہے پہلے بھی جا ری تھی اب بھی جا ری ہے اور آئندہ بھی جا ری رہے گی ۔ اسی ہی بات کو ہما...
«
1
2
...
521
522
523
524
525
526
527
...
556
557
»
Searching, Please wait..