Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
لہروں کا نظام
کائنات میں ہر موجود شئے لہروں کے تا نے بانے پر قائم ہے ۔ اور یہ لہریں نور کے اوپر قائم ہیں ۔ اللہ کی زبان میں زمین آسمان اللہ کا نور ہیں تخلیق کی ایک حیثیت نورانی ہے اور تخلیق کی دو سری حیثیت رو شنی ، نفس ، جان یا نقطہ ہے ان لہروں یا تخلیق کے اندر نو...
آدم و حوّاکی تخلیق
آسمانی کتابوں کو پڑھنے اور ان کتابوں کی تعلیمات پرغور کر نے سے یہ بات منکشف ہو تی ہے کہ آدم کو ایک جان سے تخلیق کیا گیا ہے ۔ تخلیق کی اس بنیاد کو نفس ، جان اور نقطہ واحدہ کہا گیا ہے ۔ عام حالات میں جب ہم تخلیق کا تذکرہ کر تے ہیں تو یہ سمجھا جا ت...
مزدور برادری
ایک شہر میں کساد بازاری اس حد تک پہنچی کہ وہاں کے با زار ویران ہو گئے ۔ جب کاروبار چلنے کی صورت سامنے نہ آئی تو لوگوں نے اس شہر سے نقل مکانی کر نا شروع کر دی۔ اس کساد بازاری اور نقل مکانی کر نے کی وجہ سے شہر میں رہنے والے غر یب مزدور نہا یت پر یشان ا...
درخت اور گھا س
چو پا ئے بہر حال انسانوں سے بہت بڑی تعداد میں زمین پر موجو دہیں ۔ بظا ہر وہ زمین پر اگی ہو ئی گھاس کھا تے ہیں درختوں کے پتے چرتے ہیں لیکن جس مقدار میں گھاس اور درختوں کے پتے کھا تے ہیں زمین پر کو ئی درخت نہیں رہنا چا ہئے ۔ قدرت ان کی غذائی کفا لت پو...
پرندوں کا رزق
بے شمار واقعات پیش آنے کے نتیجے میں یہ یقین مستحکم اور پختہ ہو گیا کہ ضرورت کا واحد کفیل اللہ ہے اللہ نے وعدہ کیا کہ میں رازق ہوں ۔ وہ بہر حال ہمیں رزق پہنچاتا ہے اور اللہ کے کا رندے جو تکوین کے شعبے سے وابستہ ہیں اور جن کے بارے میں اللہ نے فی الارض...
مچھلی مل جا ئے گی ؟
ایک رات کا ذکر ہے تقریباً ساڑھے گیا رہ بجے رات کا وقت تھا قلندر بابا اولیا ء ؒ نے ارشاد فر ما یا مچھلی مل جا ئے گی ؟ میں نے عرض کیا حضور سا ڑھے گیار ہ بج رہے ہیں میں کو شش کر تا ہوں ۔ کسی ہو ٹل میں ضرور مل جا ئے گی قلندر بابا اولیا ء نے فر مایا ہو ٹل...
گاؤں میں مر غ پلا ؤ
استغنا کے ضمن میں غوث علی شاہ قلندر پا نی پتی اپنی تصنیف ’’تذکرہ غوثیہ ‘‘ ایک دلچسپ واقعہ لکھتے ہیں کہ۔۔۔میں ایک دیہات کی مسجد میں امام تھا مسجد میں ایک فقیر آکر رک گیا مغرب کے بعد میں نے اسے کھانے پر بلا یا تو اس فقیر نے پو چھا کھا نے میں کیا ہے ؟ات...
ساٹھ روپے
عید کا چاند دیکھنے کے بعد بچوں کی عیدی کے سلسلے میں فکر لا حق ہو ئی اور میں اپنے دو ست کے پاس کچھ رو پے ادھار لینے چلا گیا ۔ دو ست نے مجھ سے کہا کہ رو پے تومیرے پاس موجود ہیں لیکن کسی کی امانت ہیں طبیعت نے اس بات کو گوارہ نہیں کیا کہ دوست کو امانت می...
آسمان سے نوٹ گرا
یہ بات ہم جانتے ہیں کہ کسی چیز کے اوپر یقین کا کامل ہو جا نا اس وقت ممکن ہے جب وہ چیز یا عمل جس کے بارے میں ہم نہیں جا نتے کہ یہ کس طر ح واقع ہو گی ، بغیر کسی ارادے اختیار اور وسائل کے پوری ہوتی رہے ۔ ایک دفعہ کا ذکر ہے میں کمرے میں بیٹھا ہوا قل...
انسان، وقت اورکھلونا
جب ہم عقل و شعور کا موازنہ کر تے ہیں تو کو ئی آدمی ہمیں زیادہ با صلا حیت نظر آتا ہے کو ئی آدمی کم صلا حیت اور کو ئی آدمی بالکل بے عقل ہو تا ہے ۔ سائنس خلا میں چہل قدمی کا دعویٰ کر سکتی ہے لیکن ایسی کو ئی مثال سامنے نہیں آئی کہ بے عقل آدمی کو عقل مند...
آٹومیٹک مشین
پیدا ئش سے موت تک اور موت کے بعد کی زندگی میں اعراف ، حشر و نشر ، حساب و کتاب ، جنت و دوزخ ، اللہ کی تجلی کا دیدار سب کا سب یقین کے اوپر قائم ہے ۔ بنیادی بات یہ ہے کہ آدمی کو اس بات کا یقین ہو تا ہے کہ وہ زندہ ہے وہ موجود ہے اس کے اندر عقل و شع...
سو نا کھا ؤ
اس کے بعد دو سرا تر بیتی پرو گرام شروع ہوا ۔ رُو حانی آنکھ سے دیکھا کہ ایک بہت بڑا کمرہ ہے اس میں بہت ساری الماریاں ہیں ان ا الماریوں میں سونے کی اینٹیں رکھی ہو ئی ہیں اڑتا لیس گھنٹے یہ کیفیت قائم رہی کہ میں ایک کمرے میں بند ہوں کمرہ سونے کی ان...
قلندر شعوراسکول
قلندر شعور اسکول میں داخل ہو نے سے پہلے میرے اندر دو ۲برائیاں بہت زیادہ تھیں ۔ اول یہ کہ میرا ذہن کاروباری تھا ، جب بھی میں کسی آدمی سے ملتا تھا اس کی ذات سے کو ئی نہ کوئی توقع قائم کر لیتا تھا ۔ قلندر بابا اولیاء ؒ کی غلامی میں آنے کے بعد سب سے پہلے...
توکل اور بھر وسہ
عام حالات میں جب استغناکا تذکرہ کیا جا تا ہے تو اس کا مطلب یہ ہو تا ہے کہ اللہ کے اوپر کتنا توکل اور بھر وسہ ہے ۔ تو کل اور بھر وسہ کم و بیش ہر آدمی کی زندگی میں داخل ہے لیکن جب ہم تو کل اور بھر وسے کی تعریف کر تے ہیں تو ہمیں بجز اس کے کچھ نظر نہیں آ...
جنت دوزخ
جنت میں وہ لوگ رہیں گے جنہوں نے آسمانی کتابوں کی تعلیمات کو اس طر ح سمجھا جس طر ح پیغمبروں نے سمجھا ہے ۔ جنت کے باسی وہ لوگ ہوں گے جن کے سروں پر اللہ نے اپنا دست شفقت رکھ دیا ہے ۔ جن لوگوں کے اوپر اللہ نے اپنا دست شفقت رکھ دیا ہے وہ اللہ کے دوست ہیں...
کائنات کی رکنیت
اللہ یہ چا ہتا ہے کہ کا ئنات کے اندر موجود ہر شئے مسلسل حر کت میں رہے جو بندے اللہ کے اس فر مان ، اس خواہش اور اس وصف کو قبول کر کے جدو جہد کر تے ہیں وہ کا ئنات کے رکن بن جا تے ہیں اور یہ رکنیت کا ئنات کو متحرک اور فعال رکھتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہو تا ہ...
«
1
2
...
520
521
522
523
524
525
526
...
556
557
»
Searching, Please wait..