Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
حافظہ کی کمزوری
بعض اوقات صرف چند ہزار خلئے رو کے تصرف سے بالکل خالی ہوجاتے ہیں یا ان میں روکا تصر ف قطعی نہیں رہتا۔ روکا تصرف نہ ہونے سے یہ منشا ء نہیں ہے کہ رو رہتی ہی نہیں ہے بلکہ رو میں ترتیب نہیں رہتی ۔ یہاں تک کہ وہ بالکل بے قاعدہ ہوجاتی ہے۔ اب چند ہزار خ...
دیوانگی یا پاگل پن کی وجوہات
جب آدمی پر دیوانگی کا د ورہ پڑتاہے ۔ ابتداء کسی طرح ہو۔ خواہ تھوڑا تھوڑا یا اچانک۔ اس میں ہمیشہ ام الدماغ کے اندر روکا ہجوم ہوجاتاہے اور چونکہ ان کے نکلنے کا راستہ نہیں ہوتا لہٰذا دباؤ کی بنا پر خلیوں کے اندر کی دیواریں ٹوٹ جاتی ہیں اور راستہ کہیں کہ...
روشنیوں کی کمی اور زیادتی سے پیداہونے والے امراض
مرگی کا دورہجب خلیوں میں برقی رو کا تصرف ہوتاہے اور یہ رو کی شکل اختیارکرکے ایک دوسرے سے ٹکراتاہے تو اس ٹکراؤسے بے شمار رنگ بنتے ہیں۔ ان رنگوں کا نام ہم وہم یا خیال بھی رکھ سکتے ہیں اور حقیقتاً یہ تمام کیفیات جو ہمارے دماغ میں وارد ہوتی ہیں انہیں رنگ...
رنگوں کے خواص
اب ہم ہلکے نیلے اورگہرے رنگ کے خواص بیان کرتے ہیں۔ سب سے پہلے ہلکے نیلے رنگ کااثردماغی خلیوں پرپڑتاہے۔ اگرچہ دماغی خلیوں کا رنگ ہلکا نیلا الگ الگ ہوتاہے۔ لیکن ان خلیوں کی دیواریں ہلکی اور موٹی ہوتی ہیں۔ پھر ان میں رنگوں کے چھاننے کے اثرات بھی موجو...
رنگوں کافرق
رنگوں کا فرق بھی یہیں سے شروع ہوتاہے۔ ہلکا آسمانی رنگ بہت ہی کمزور قسم کا وہم پیداکرتاہے، یہ وہم دماغ فضا میں تحلیل ہوجاتاہے۔ اس طرح کہ ایک ایک خلئے میں درجنوں آسمانی رنگ کے پرتو ہوتے ہیں یہ پر تو الگ الگ تاثرات رکھتے ہیں، وہم کی پہلی روخاص کر بہت...
آسمانی رنگ کیا ہے؟
آسمانی رنگ فی الحقیقت کوئی رنگ نہیں بلکہ وہ ان کرنوں کا مجموعہ ہے جو ستاروں سے آتی ہیں۔ جیساکہ پہلے عرض کیا جاچکا ہے کہ کہیں بھی ان ستاروں کا فاصلہ پانچ نوری سال سے کم نہیں ہے۔ ایک کرن ایک لاکھ چھیاسی ہزار دو سو بیاسی میل فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرت...
چہرہ میں فلم
اگرانسان دما غ سے کام لے تو چہرہ پر طرح طرح کے رنگ نظر آتے ہیں۔ ان رنگوں میں سب سے زیادہ نمایاں آنکھوں کا رنگ اورحواس کی روہوتی ہے۔ اگر چہ آنکھیں بھی حواس میں شامل ہیں لیکن یہ ان چیزوں کا جوباہر سے دیکھتی ہیں زیادہ اثر قبول کرتی ہیں۔ بہت سے باہر کے ع...
دوپیروں اور چار پیروں سے چلنے والے جانور
جانور دو ہیں ۔ ایک جانور چارپیروں سے چلنے والا ہے اور دوسرا دو پیروں سے چلنے والاہے۔ اڑنے والا جانور اور تیرنے والا جانور بھی چار پیروں سے چلنے والا جانوروں میں شامل ہیں۔ اس لئے کہ وہ پربھی استعمال کرتاہے اور پیربھی۔ نیز اس کے اڑنے کی صورت بھی وہی ہو...
کہکشانی نظام اور دو کھرب سورج
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کرنوں میں یہ حلقے کیسے پڑے؟ ہمیں یہ تو علم ہے کہ ہمارے کہکشانی نظام میں بہت سے اسٹار یعنی سورج ہیں۔ وہ کہیں نہ کہیں سے روشنی لاتے ہیں۔ ان کا درمیانی فاصلہ کم سے کم پانچ نوری سال بتایا جاتاہے ۔ جہاں انکی روشنیاں آپس میں ٹکراتی...
فوٹان اور الیکٹران
اول ہم ان روشنیوں کا تذکرہ کرتے ہیں جو خاص طورپر آسمانی رنگ پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ روشنیوں کا سر چشمہ کیا ہے اس کا بالکل صحیح علم انسان کو نہیں ہے۔ قوسِ قزح کا جو فاصلہ بیان کیا جاتاہے وہ زمین سے تقریباًنو(۹)کروڑمیل ہے، اس کے معنی یہ ہوئے کہ جورنگ ہم...
زندگی اور رنگ
انسان نے اب تک رنگ کی تقریباًساٹھ قسمیں معلوم کی ہیں ، ان میں بہت تیز نگاہ والے ہی امتیاز کر سکتے ہیں، جس چیز کو اس کی نگاہ محسوس کرتی ہے، اس کو رنگ، روشنی ، جواہرات اورآخر میں کم وبیش پانی سے تعبیر کرتاہے۔اس بات سے قطع نظر کہ آسمانی رنگ کیاہے؟ کس طر...
عرضِ مکرّر
مختلف کتابیں جو پہلے اس مضمون پر لکھی جا چکی ہیں۔ میں ان کی چھا ن بین کی۔ اسکے علاوہ اپنے ذہن سے اضافے کئے۔ پھر ان اضافوں کا اور اس چھان بین کا تجزیہ کیا۔ یہ تو میں نہیں کہہ سکتاکہ مریضون کو سوفیصد ہی فائدہ ہوا لیکن اتنا ضرور ہے کہ اگر اس کتاب میں لک...
بنظرِ خدمت
عرض ہے کہ روحانی ڈاک کی عنوان کے تحت روزنامہ حرّیت ، مشرق، جسارت اور ملّت گجراتی کی وساطت سے مجھے دُکھی اورپریشان حال خواتین وحضرات کے ایک لاکھ سے زیادہ خطوط موصول ہوئے ہیں ۔ مسئلہ کی نوعیت کچھ بھی رہی ہو مگر مسئلہ اضطراب وبے چینی، اعصابی کشاکش اوردم...
«
1
2
...
549
550
551
552
553
554
555
556
557
»
Searching, Please wait..