Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ذات کا مطالعہ
ہم جب اپنے آپ کا مطالعہ کر تے ہیں تو یہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس فنا ہو نے والا جسم ہے اور یہی ہماری زندگی کی پہچان ہے ۔ یہ جسم جو ہمیں نظر آتا ہے اس کے اجزائے ترکیبی ، کثافت ، گندگی ، تعفن اور سڑاند ہیں ۔ اس سڑاند کی بنیاد اس نظریے پر قائم ہے کہ ہر آد...
جیتی جاگتی تصویر
جب ہم کچھ نہیں تھے تو کچھ نہ کچھ ضرور تھے ۔ اس لئے کہ کچھ نہ ہو نا ہمارے وجود کی نفی کر تا ہے ہماری مادی زندگی ما ں کے پیٹ سے شروع ہوتی ہے اور یہ مادہ ایک خاص پرو سیس سے گزر کر اپنی انتہاء کو پہنچتا ہے تو ایک جیتی جا گتی تصویر عدم سے وجود میں آجا تی...
جسم اور روح
جب ہم زندگی کا تجز یہ کر تے ہیں تو ہمارے سامنے ایک ہی حقیقت آتی ہے کہ آدم کا ہر بیٹا اور حوّاکی ہر بیٹی خوش رہ کر زندگی گزارنا چا ہتے ہیں لیکن زندگی کا مادی نظر یہ ان کو ہر ہر قدم پر مایوس کر تا ہے اس لئے کہ ہماری زندگی کا ہر ہر لمحہ فا نی اور متغیر...
اچھی بیوی
اچھے اور برگزیدہ لوگ حلیم الطبع ہوتے ہیں۔ بڑوں کا ادب کرتے ہیں اور چھوٹوں کے ساتھ شفقت سے پیش آتے ہیں۔ سخت سے سخت مصیبت میں صبر سے کام لیتے ہیں۔ حالات کتنے ہی اچھے ہوں غرور اور تکبر کو اپنے پاس پھٹکنے نہیں دیتے۔ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے غریبوں کی مد...
نیکی کا پیکر
وہ لوگ جو راست باز ہیں، نیکی کو پسند کرتے ہیں۔ دوسروں کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں۔ جو بات اپنے لئے اچھی سمجھتے ہیں، تمنا کرتے ہیں کہ دوسرے لوگ بھی وہ کام کریں۔ لوگوں کو ان کے کاموں میں اچھے مشورے دیتے ہیں اور ان کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے...
گھر میں خیر و برکت
باوضو یَابَدِیْعُ پڑھتے پڑھتے سو جائیں تو سچے خواب نظر آتے ہیں اور مستقبل میں پیش آنے والے حالات و واقعات کا علم ہو جاتا ہے۔ یہی اسم اگر سو مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد پڑھا جائے تو غم اور پریشانی سے نجات مل جاتی ہے۔ کاروبار ِمعاش میں رکاوٹیں درپیش ہوں...
معرفت حق
صراطِ مستقیم پر چلنے، انعام یافتہ لوگوں کی صف میں شریک ہونے اور اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل کرنے کے لئے تہجد کی نفلوں کے بعد اول و آخر درود شریف کے ساتھ یَا ھَادِیُ پڑھ کر پندرہ منٹ تک مراقبہ کیا جائے۔
انوارِ الٰہی
چلتے پھرتے، اٹھتے بیٹھتے، وضو بغیر وضو ہر وقت یَا نُوْرُ پڑھنے سے دل انوارِ الٰہی سے منور ہو جاتا ہے۔
ایکسیڈنٹ سے حفاظت
کسی کام کو شروع کرتے وقت اکتالیس مرتبہ یَا نَافِعُ پڑھا جائے۔ انشاء اللہ کامیابی ہو گی۔ سفر کرتے وقت ریل، بس، ٹیکسی یا کسی بھی سواری پر بیٹھنے سے پہلے چند بار یَا نَافِعُ پڑھ لیا جائے تو حادثات سے حفاظت ہوتی ہے۔
شادی میں رکاوٹ
لڑکی یا لڑکے کی شادی نہ ہوتی ہو اور پیغام آنے کے بعد بغیر کسی وجہ کے رشتہ ختم ہو جاتا ہو اور حسب منشاء شادی کے لئے لڑکا یا لڑکی خود یا ان کی ماں بعد نمازِ عشاء تین سو مرتبہ یَا مُغْنِیُ پڑھیں۔ عمل کی مدت نوے دن ہے۔ یہ عمل ناغہ کے دنوں میں بھی کیا جائ...
میاں بیوی میں اختلاف
میاں بیوی سے ناراض ہو یا بیوی میاں سے ناراض ہو۔ دونوں میں سے جس کو ضرورت ہو، رات کو سونے سے پہلے لیٹ کر یَا مَانِعُ پڑھتے پڑھتے سو جائے۔ دلوں کی کدورت اور آپس کی غلط فہمی دور ہو جائے گی۔
بچھڑے ہوئے رشتہ دار
عزیز و اقارب دور دراز علاقوں میں بکھر گئے ہوں اور آپس میں ملاپ کی کوئی صورت نظر نہ آتی ہو تو سورج نکلنے کے آدھے گھنٹے کے بعد غسل کر کے آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے دس مرتبہ یَا جَامِعُ پڑھ کر ایک انگلی بند کر لیں۔ پھر دس مرتبہ پڑھ کر دوسری انگلی بند کر ل...
حافظہ کمزور ہونا
یَا ذُالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ہر نماز کے بعد سو مرتبہ پڑھنے سے عزت و عظمت میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر کسی شخص کا حافظہ کمزور ہو تو وہ کنُد ذہن بھی ہو تو رات کو سوتے وقت تین عدد بادام گری پر تین مرتبہ یَا ذُالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ پڑھ کر دم کرے۔ ایک گر...
اپیل میں کامیابی
مقدمہ میں ناکامی کے بعد اپیل کے وقت یَا مَالِکُ الْمُلْکِ کا اجتماعی طور پر چالیس دن میں سوا لاکھ مرتبہ ختم کیا جائے۔ انشاء اللہ اپیل میں کامیابی ہو گی۔
رخصتی کے وقت
جس وقت دلہن رخصت ہو کر خاوند کے سامنے جائے، سات مرتبہ یَا رَؤُفُ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لے۔ خاوند ساری عمر بیوی پر مہربان رہے گا اور ناچاقی کی صورت پیدا نہیں ہو گی۔
غصہ کے وقت
اللہ تعالیٰ نے غصہ کو ناپسند فرمایا ہے، ارشاد ہے:"اور جو لوگ غصہ کھاتے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں، اللہ ایسے احسان کرنے والے بندوں سے محبت کرتا ہے۔بہ نظر غائر دیکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ غصہ کرنے سے خود غصہ کرنے والے آدمی کو ہی نقصان...
«
1
2
...
524
525
526
527
528
529
530
...
556
557
»
Searching, Please wait..