Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
آکسیجن اور جسمانی نظام
موجودہ علمی اور سائنسی دور نے یہ بات معلوم کر لی ہے کہ انسان کو اگر کچھ وقفے کے لئے آکسیجن نہ ملے تو اس کے دماغ میں کام کر نے والے کھر بوں خلیوں کا عمل ختم ہو جا تا ہے ۔ سارا جسم آکسیجن کے اوپر قائم ہے اور سائنس کی آمد و شد یا عمل تنفس ہَوا سے آکسیجن...
وقت کی نفی
کسی آدمی کے اندر پر واز کی صلا حیتوں کا انحصار بجلی کے ذخیرہ کے اوپر ہے ۔ جتنا زیادہ ذخیرہ موجود ہوتا ہے اسی منا سبت سے آدمی ٹا ئم اسپیس کی نفی کر نے پر قدرت حاصل کر لیتا ہے ۔ تا ریخ میں ایسے بے شمار واقعات موجود ہیں کہ ایک منٹ کے وقفے نے آدم زاد نے...
آدمی کے اندر بجلی کا بہا ؤ
بحیثیت مجموعی کا ئنات میں جو رنگ قلندر شعور سے نظر آتے ہیں ان کی تعداد تقریباً ساڑھے گیارہ ہزار ہے جب کہ سائنسداں اب تک تقریباً ساٹھ سے زیادہ رنگ دریافت کر سکے ہیں اورعا م حالات میں جب رنگوں کا تذکرہ آتا ہے تو ان کی تعداد سات بتائی جا تی ہے فی الواقع...
رنگوں کی تعداد گیارہ ہزار ہے
میٹر ایک ہے، ڈائیاں مختلف ہیں ۔ تخلیق اس طر ح عمل میں آتی ہے کہ ڈائی میٹر کو اپنے اندر محفوظ کر کے اس طرح متحرک کر تی ہے کہ میٹر مختلف اور معین مقداروں میں تبدیل ہو جا تا ہے۔ جب یہ معین مقداریں ایک دو سرے میں جذب ہو تی ہیں تو کو ئی ایک رنگ بنتا ہے او...
تخلیقی فارمولے
ہم جب اللہ کی تخلیق پر غور کرتے ہیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ باوجود اس کے کہ میٹر (MATTER) ایک ہے، تخلیقی قاعدے ضابطے اور طریقے ایک ہیں ، مخلوق کے اندر طبعی تقاضے یکساں ہیں ،عقل و شعور سب میں ہے، یہ الگ بات ہے کہ کسی میں شعور زیادہ ہے، کسی میں کم ہے...
سائنسی نظر یہ
سائنسداں جس مادی نظر یے کی تشہیر کر تے ہیں وہ یہ ہے کہ جب تک کسی چیز کا عملی مظا ہرہ (DEMONSTRATION)نہ ہو اسے تسلیم نہیں کیا جا سکتا ۔ سائنسداں بہت کچھ جا ننے کے با وجود یہ بھول جا تے ہیں کہ وہ مادی خول میں بند ہو کر خود اپنے نظر یے کی نفی کر رہے ہیں...
مذہب
مذہب ہمیں یقین کے اس پیٹرن پر داخل کر دیتا ہے جہاں شک و شبہات اور وسوسے ختم ہو جا تے ہیں ۔ انسان اپنی با طنی نگا ہ سے غیب کی دنیا اور غیب کی دنیا میں موجود چلتے پھر تے فر شتوں کو دیکھ لیتا ہے ۔ غیب کی دنیا کے مشاہدات سے بندے کا اپنے رب کے ساتھ ایک ای...
دماغی خلیوں کی ٹوٹ پھو ٹ
آدمی کی بد قسمتی یہ ہے کہ اس نے اللہ کے عطا کئے ہو ئے علوم کو خود ساختہ اور غلط بنیادوں پر پر کھا اور ان سے انکاری ہو گیا ۔اللہ نے ہر علم کی بنیاد رو شنی کو قرار دیا ہے۔ آدمی کو یہ چا ہئے تھا کہ وہ زیادہ سے زیادہ رو شنیوں کی قسمیں اور رو شنیوں...
معاشرہ اور عقیدہ
آدمی جس معاشرے میں تر بیت پا کر جوان ہو تا ہے وہ معاشرہ اس کا عقیدہ بن جا تا ہے اس کا ذہن اس قابل نہیں رہتا کہ اس کا تجزیہ کر سکے ۔چنا نچہ وہ عقیدہ یقین کا مقام حاصل کر لیتا ہے حالانکہ وہ محض فر یب ہے ۔ اس کی بڑی وجہ ہم بتا چکے ہیں کہ آدمی جو خود کو...
سائنس اور خر ق عادات
خرق عادات کے سلسلے میں سائنسی نقطہ نظر سے جو کوشش کی جا رہی ہے ان سے ثابت ہو جا تا ہے کہ انسان اپنی ذاتی کو ششوں سےاور معینہ مشقوں سے اپنے اندر ماورائی صلا حیتوں کو بیدار کر لیتا ہے ٹیلی پیتھی اور ہپنا ٹزم کے سلسلے میں یو رپ اوربالخصوص روس میں جو پیش...
رُو ح اورکمپیوٹر
ان مندرجات سے ایک ہی بات سامنے آتی ہے کہ انسان کے اندر کو ئی کمپیو ٹر نصب ہے جو اس کی زندگی کے مختلف مراحل سے گزرنے کی ہدا یت دے رہا ہے ۔ کبھی وہ ایسی ہدا یت دیتا ہے کہ آدمی رنجیدہ ہو جاتا ہے ۔اور کبھی اطلاع دیتا ہے کہ وہ خوش ہو جا تا ہے کبھی اسے پا...
رُوحانی بغداری قاعدہ
کسی علم کو سیکھنے کے لئے اس کے الف ب سے واقف ہو نا ضروری ہے۔ کو ئی آدمی جب تک الف ب کا قاعدہ نہیں پڑھ لیتا ، پڑھنا لکھنا نہیں سیکھ سکتا ۔ جس طر ح ظا ہری علوم سیکھنے کے لئے قاعدہ پڑھنا ضروری ہے اسی طر ح رُو حانی علوم سیکھنے کے لئے بھی...
اللہ میاں کی جیل
آدمی جب نیابت و خلافت کی منزل کی طر ف قدم بڑھا تا ہے تو اس کے اوپر آلام و مصائب کی گر فت ٹوٹ جا تی ہے ۔ خالق کائنات چو نکہ ہر چیز سے بے نیاز اور ہر قسم کے حالات سے ماوراء ہے ۔ اس لئے جب کسی بندے کے اندر خالق کا ئنات کی صفا ت کروٹ بدلتی ہے تو اس کے او...
گو شت پو ست کا وجود
آدم و حوّاکی اولا د میں ہرفرد دراصل آدم و حوّاکا عکس ، تمثل اور فو ٹو ہے ۔ جس طر ح آدم کے اندر علم الاسماء سیکھنے کی صلا حیت موجود تھی اس ہی طر ح ہر فر د میں وہ صلاحیت اللہ کی طر ف سے ودیعت ہے ۔ ہم بتا چکے ہیں اصل انسان رُو ح ہے اور...
دوربین آنکھ
یہ بات روز مرہ ہمارے مشاہدے میں آتی ہے کہ ہماری نظر ایک متعین حد میں کام کر تی ہے لیکن اگر نظر کی متعین حدود میں اضافہ کر دیا جا ئے تو نظر عام حالت میں جتنا دیکھتی ہے اس سے زیادہ فاصلہ پر دیکھ سکتی ہے ۔ مثلاً ہم آنکھوں پر دوربین لگا تے ہیں ۔ دوربین ک...
آدم اور ملا ئکہ
اللہ نے آدم کو علم الاسماء سکھا دیا یعنی اپنی صفا ت کی حقیقت سے آدم کو آشنا کر دیا اور فر شتوں سے پو چھا کہ تم جا نتے ہو تو بیان کر و ۔ فر شتوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ہم صرف اس حد تک جا نتے ہیں جو آپ نے ہمیں بتا دیا ہے ۔ یعنی آدم کی حیثیت علمی اع...
«
1
2
...
518
519
520
521
522
523
524
...
556
557
»
Searching, Please wait..