Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جسم انسانی میں رنگ کی کمی یا زیادتی سے پیدا ہونے والے امراض اوران کا علاج!
آسمانی رنگ خالص نیلا آسمان جیسا رنگ ہوتاہے ۔ یہ بہت ٹھنڈا ہوتاہے۔ٍ نیلا رنگ گہرانیلا ہوتاہے جس میں بہت ہلکی سرخی ہوتی ہے اس کو نیل کا رنگ یا ارغوانی رنگ کہتے ہیں۔ بوڑھے اورکمزور مریضوں اوربچوں کے لئے آسمانی نیلے کی نسبت گہرانیلاہمیشہ بہترہوتاہے کیونک...
روشنی اور رنگ سے علاج کا طریقہ
رنگ یاروشنی سے امراض کا علاج اس قدر آسان ہے کہ معمولی سوجھ بوجھ کا آدمی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتاہے۔ اس علاج میں وقت بھی کم صرف ہوتاہے ، خرچ بھی کچھ نہیں ہوتا اور دوائیں ہمیشہ تازہ استعمال کی جاسکتی ہیں۔طریقۂ اول: جس رنگ کی ضرورت ہوا س رنگ کی ایک بوت...
رنگ اور روشنی سے علاج کا اصول
رنگ اور روشنی سے علاج اس اصول پر قائم ہے کہ لہروں کے ذریعہ انسان کے اندر رنگ ٹوٹ کرزندگی بنتے ہیں۔ جب یہ رنگ انسانی جسم میں اپنی صحیح مقدار میں موجود ہوتے ہیں توانسان بالکل تندرست رہتاہے۔ اگر ان رنگوں میں اعتدال باقی نہ رہے تو کوئی نہ کوئی بیماری پید...
کینسر کیوں ہوتاہے
کینسر خون کو مضرت پہنچاتا ہے وہ اس طرح کہ خون میں برقی روجن جن حصوں سے بچ کر نکل جاتی ہے ان حصوں میں جان نہیں رہتی اورساتھ ہی ساتھ ان ہی حصوں میں بہت باریک گول کیڑے بن جاتے ہیں۔ یہ کیڑادراصل سوراخ ہوتاہے۔ اس سوراخ کی خوراک برقی روہوتی ہے۔ وہ برقی رو...
اڑکر لگنے والے امراض
جلد کے تین پرت ہوتے ہیں۔ اورہر جلد کے نیچے دوپرت ہوتے ہیں۔ ایک نہایت نازک اورایک دبیز نازک پرت کے متاثر ہوجانے سے موتی جھرہ وغیرہ کے امراض ہوتے ہیں۔ اوردبیز پرت کے متاثر ہونے سے پھوڑے ، پھنسیاں ، داد، چنبل وغیرہ ہوجاتے ہیں۔برقی روتین طرح کی ہوتی ہیں۔...
غیر متوازن برقی روسے جوڑوں پر ورم آجاتاہے۔
خون کے اندر برقی رو جب تک متوازن رہتی ہے آدمی صحتمند رہتاہے ۔ کسی وجہ سے اگریہ رو غیر متوازن ہوجائے تو وہ پٹھے جو جوڑوں کو سنبھالتے ہیں ۔ ان کے اندر کوئی نہ کوئی مقدار گھٹ جاتی ہے یا بڑھ جاتی ہے یہ مقدار چکنا ئیوں کی ہوتی ہے۔ اگر چکنائی بڑھ جائے تو ج...
تِلّی، پِتّہ اور گُردے کا عمل
’’تِلّی‘‘ کا ایک خاص کام ہے ۔ وہ یہ ہے کہ خون میں جتنے زہریلے مادّے پیداہوتے ہیں۔ ان سب کو جذب کرتی ہے اور یہاں تک ان کی نوعیت بدل دیتی ہے کہ انہیں خشک کر دیتی ہے ۔ تِلّی کی خرابیاں برقی روکی کمی سے ہوتی ہے۔’’پِتّہ‘‘ اب ہم پتہ کا ذکر کرتے ہیں۔...
ذیابیطیس اورجگر میں السر کی وجوہات
جگر قدرت کا بنایا ہو اایک عجوبہ ہے جس میں لاکھ قسم کی برقی روہر وقت دوڑتی رہتی ہے۔ یہ اپنی ساخت میں اتنا مضبوط ہوتاہے کہ اگر اس کی خرابیاں شروع ہوجائیں تو کم سے کم پندرہ سال میں اسے بے کار کرتی ہیں۔اس میں اورذخیروں کے علاوہ فولاد،اور گلائیگوجین (مٹھا...
دل اور کو سمک ریز
دیکھنے کی بات یہ ہے کہ دل کی جنبش اورپمپنگ سسٹم پیدائش سے موت تک کو سمک ریز کے ذریعہ ہوتی ہے۔ لیکن یہ کو سمک ریز متوازن ہوتی ہیں اور ان کے داخل ہونے کا طریقہ مسامات کے ذریعہ قائم ہے یہ ہمہ وقت دل کو ہلاتی ہیں لیکن زیادہ مؤثر وہ کو سمک ریز ہیں جو دماغ...
ہارٹ فیلیئر
فالج اورپولیو کے اسباببرقی رو جب ام الدماغ سے گزرتی ہے اور کوئی وجہ ایسی ہوجاتی ہے کہ اس رو کے درمیان کو سمک ریز(Cosmic Rays)آجائے اورکم سے کم اپنی جگہ سے چارانچ بائیں طرف ہٹی ہوئی ہوتو اس کا حملہ یک لخت دل پر ہوتاہے۔ اس کو کچھ کہہ دیجئے خواہ ہارٹ فی...
ہنسلی کا ٹوٹ جانا
جس ہڈی کو ہنسلی کہتے ہیں، گردن کے ارد گرد رو کی گزرگاہ ہے۔ جو ام الدماغ سے چلتی ہے اس ہڈی کے ٹوٹنے سے بھی ام الدماغ کے ریشوں میں نقص واقع ہوجاتاہے۔ اس نقص کو سوائے بندش کے دور نہیں کیا جا سکتاکیونکہ بندش سے ہی وہ رواپنی جگہ پھر قائم ہو جاتی ہے۔ جہاں...
لقوہ کی حقیقت
جب کبھی اس رو کا تصرف چہرہ کی کسی سمت میں ہوتاہے تو لقوہ ہو جاتاہے۔ لقوہ کا تعلق اعصاب سے ہے۔ یہ تنہا ام الدماغ کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ دماغ کے خلیوں کی درمیانی رو جب ایک طرف زور ڈالتی ہے تو اعصاب کر ٹیڑھا کر دیتی ہے۔ اس کا اثر کانوں ، آنکھوں ، ناک اورج...
کبڑا پن
وہ ریشے جو اسپائنل کورڈ میں صحت مند ہوتے ہیں۔ کسی نہ کسی طرح کمزور ریشوں کو تقویت پہنچاتے ہیں۔ ان کو تقویت پہنچانے کا ذریعہ وہی برقی روہے جو دماغ کے خلیوں میں تصرف کرتی ہے۔ اگر ان طاقتور ریشوں کی تقسیم یکساں ہے تو آدمی کا سینہ مضبوط ہوتاہے۔ اگر تقسیم...
دِق اور سِل
اگر ام الدماغ میں چھوٹے چھوٹے خلا بن جائیں اوران کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے توپھیپھڑوں میں ایک خاص قدوقامت کے کیڑے گلے کے ذریعے اترتے رہتے ہیں۔ یہ کیڑے کہیں بھی جمع ہوجاتے ہیں اور یہی مرض دِق یا سِل کہلاتاہے۔ اسی وجہ سے ان امراض میں کھانسی کی بڑی اہمی...
گلٹی کا بخار
اگر ام الدماغ کے اندر خلا بہت واقع ہوجائے اور ہجوم بہت کم ہوتو اسپائنل کارڈ(Spinal Cord)(ریڑھ کی ہڈی)سے جوتار حرارت لے کر جاتے ہیں وہ حرارت مقدارمیں اتنی کم ہوتی ہے کہ کہیں نہ کہیں جوڑ میں گلٹی بن جاتی ہے۔ گلٹی سکنڈوں میں چھوٹے چھوٹے باریک کیڑے پیداک...
بخار اوراس کی قسمیں
جب ام الدماغ میں اس طرح کے کئی خلا بن جاتے ہیں اورکئی جگہ رو کا ہجوم ہو جاتاہے تو کئی قسم کے بخار شروع ہوجاتے ہیں۔ ان بخاروں کی وجہ رو کے ہجوم کا اچانک رنگ بدلنا ہے۔ رنگ کے اچانک تبدیلی کے عملی کو یرقان کہتے ہیں۔ اوریہ مرض مہلک ہے۔ اس کا علاج آسان ہو...
«
1
2
...
549
550
551
552
553
554
555
556
557
»
Searching, Please wait..