Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
نیابت اور خلا فت
قلندر شعور کی تعلیمات کے مطا بق انسان کی فضلیت اور کا ئنات میں دو سری مخلوقات کی نسبت اس کا ممتاز ہو نا اور اللہ کے دئیے ہو ئے اختیارات سے انسان کا متصف ہو نا اور انسان کے لئے ملا ئکہ کا مسجود ہو نا اور انسا ن کے لئے کا ئنات کا مسخر ہو نا اس بات پر د...
رو شنی کی چا ر نہر یں
سائنسی نقطہ نظر سے چھ لطیفوں کی تشریح کی جا ئے تو یہ کہا جا ئے گا کہ چھ لطیفے یا چھ جنریٹر ز ہیں جن کے اندر دور کر نے والی رو شنیاں وہم بنتی ہیں ، خیال بنتی ہیں ، تصور بنتی ہیں ، اور پھر شکل و صورت کے ساتھ مظہر بن جا تی ہیں ۔ اس بات کی زیادہ وضا حت ک...
کائنات پر حکمرانی
اللہ کہتا ہے میں تمہا ری رگ جان سے زیادہ قریب ہوں ۔ رگ جان غیب ہے اور انسان کے اندر موجود ہے ۔ یعنی انسان کے انر میں کو ئی ایسی چیز موجود ہے جس کو زندگی کی بنیاد قرار دیا جا تا ہے اگر وہ چیز انسان کے اندر موجود نہ رہے تو تو زندگی تلف ہو جاتی ہے ۔ جب...
اللہ کی تجلی
پرو جیکٹر پر ایک فلم لگی ہو ئی ہے ۔ پرو جیکٹر کی فلم اس وقت تک اسکرین پر منعکس نہیں ہو تی جب تک کہ پرو جیکٹر کو کو ئی فلم فیڈ نہ کر ے ۔ لوح محفوظ پر چلنے والی فلم کو جو رو شنی متحرک کر تی ہے وہ اللہ کی تجلی ہے ۔ اللہ کی اس تجلی کا عکس برا ہ راست لطیف...
لوحِ محفوظ
تمام آسمانی صحائف اور الہا می کتا بیں وہ صحا ئف ابرا ہیمی ہو ں، زبور ہو، انجیل ہو ، تورات ہو ، گیتا ہو ، یا آخری کتا ب قر آن پاک ہو ، ہر کتاب اور الہا می تحریر ہمیں یہ علم عطا کر تی ہے کہ زندگی کے تقاضے ، زندگی کے تمام اعمال و حرکات اور زندہ رہنے کی...
چھپا ہوا خزانہ
آسمانی صحا ئف کے نقطہ نظر سے تخلیق کا ئنات پر تفکر کر تے ہیں تو ہمیں اس بات کاعلم ہو جا تا ہے کہ ہم مخلوق ہیں اللہ ہمارا خالق ہے ۔ خالق نے جب چا ہا کُن فر ما کر کا ئنات کو بنا دیا سوال یہ ہے کہ خالق نے کیوں چا ہا اور خالق نے جو چا ہا وہ پہلے سے...
پیدا ہو نے سے پہلے کی زندگی
یہ بات غور طلب ہے کہ اس دنیا (عالم نا سوت )میں آنے سے پہلے رُو ح کہاں موجود تھی اس لئے کہ جب ہم لفظ ’’آنا ‘‘ استعمال کر تے ہیں تو اس کا یہ مطلب نکلتا ہے کہ کہیں کو ئی چیز موجود ہے جب یہ بات طے ہو گئی کہ کو ئی چیز کہیں موجود ہے تو یہ بات ز...
مراقبہ کی چار کلا سیں
ہم نے مراقبہ کی چار قسمیں بیان کی ہیں ۔ یہ چار قسمیں دراصل چار ابتدائی کلا سیں یا چار سیڑھیاں ہیں ۔ ان چار کلا سوں کو پڑھ کر ا ن چار سیڑھیوں سے گزر کر قلندر شعور کا مسافر جب پانچوءں درجے میں داخل ہو تا ہے تو وہ الہامی کیفیت میں داخل ہو جا تا ہے ۔ اس...
زندگی ایک اطلاع ہے
عام مشاہدے کی رُو سے زندگی گزارنے کی جو طر زیں موجود ہیں یا ہرآدمی زندگی کی جن طرز وں میں سفر کر تا ہے وہ دو ہیں ایک طرز یہ ہے کہ وہ شعور ی حواس میں زندگی کے تمام تقاضے پو رے کر تا ہے لیکن ساتھ ساتھ ہر تقاضا پو را کر نے کے لئے اسے جسمانی طور پر...
زندگی ایک اطلاع ہے
عام مشاہدے کی رُو سے زندگی گزارنے کی جو طر زیں موجود ہیں یا ہرآدمی زندگی کی جن طرز وں میں سفر کر تا ہے وہ دو ہیں ایک طرز یہ ہے کہ وہ شعور ی حواس میں زندگی کے تمام تقاضے پو رے کر تا ہے لیکن ساتھ ساتھ ہر تقاضا پو را کر نے کے لئے اسے جسمانی طور پر...
مراقبہ کی قسمیں
ماوارائی دنیا کو دیکھنے کا عمل ابتدائی درجوں میں چا ر طر یقوں پر قائم ہے ۔رُو ح حیوانی دو نقطوں سے مر کب ہے ۔ ایک نقطے کا نام نفس ہے دوسرے نقطے کا نام قلب ہے ۔ شعور انسانی جب تک نفس کے اندر دنیا کا مشاہدہ کر تا ہے یا دنیا کو دیکھتا ہے تو...
خواب اور مراقبہ
خواب اور مراقبہ میں فرق یہ ہے کہ خواب میں دماغ یا شعور جسمانی اعضاء کو نظر انداز کر دیتا ہے اور مراقبہ میں شعور جسمانی اعضا کو نظر انداز نہیں کر تا مراقبہ کر نے والا بندہ جس کی آنکھ کھلی ہے (آنکھ سے مراد اندر کی آنکھ ہے یا رو ح حیوانی کی آنکھ )تو ٹا...
زمان و مکان
قلندر شعور ہمیں بتا تا ہے کہ ذہن کو دنیا وی علائق اور دنیا و ی معاملات سے یکسو کر نے کے لئے ایسی مشقوں کی ضرورت ہو تی ہے جن مشقوں سے ذہن دنیا کو عارضی طور پر چھوڑ دے اور ان مشقوں سے ذہن جب یکسو ہو جا تا ہے یعنی ذہن میں سے دنیا کی اہمیت ختم ہو جا تی ہ...
ترک دنیا کیا ہے
اللہ نے انسان کی تخلیق کچھ اس طر ح کی ہے وہ کسی جگہ ٹھہرتا نہیں ہے بے رنگی سے نکل کر وہ ورائے بے رنگ کا مشاہدہ کر لیتا ہے اور یہی اللہ کی ذات کا عرفان ہے قلندر شعور ہماری رہنمائی کر تا ہے کہ انسان اپنے ارادے اور اختیار سے اپنے اوپر ایسی کیفیا ت اور و...
روشنیوں کے چھ قمقمے
انسان گو شت پو ست اور ہڈیوں کے ڈھا نچے کا نام نہیں ہے انسان کے اوپر ایک اور روشنیوں کابنا ہو اجسم ہو تا ہے جس کو قلند ربابا اولیا ء ؒ نے نسمہ کا نام دیا ہے نسمہ یا اورا چھ نقطوں یا چھ دائروں سے بنا ہوا ہے ۔ چھ دائروں سے تین رُو حیں وجود میں آتی ہیں ا...
رنگوں کی دنیا
ہم جب زمین کے اوپر موجود نت نئی تخلیقات پر تفکر کر تے ہیں تو یہ بات واضح طور پر ہمارے سامنے آتی ہے کہ تخلیق کا عمل ظاہر بیں نظروں سے دیکھا جا ئے تو ایک نظر آتا ہے ۔ مثلاً ہم کسی درخت کی پیدا ئش کے بارے میں غور کر تے ہیں تو ہمیں زمین کے اوپر موجود تما...
«
1
2
...
519
520
521
522
523
524
525
...
556
557
»
Searching, Please wait..