Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
ایجادات کا قانون
اللہ نے فرمایا۔’’ہم نے داؤد اور سلیمان کو ایک علم دیا جو اللہ کی طر ف سے انسپائر ہوا ہے ۔‘‘انسپا ئر ہو نا خواوہ سن کر ہو یا کو ئی منظر دیکھ کر ہو ، بہرصورت وہ اللہ کی طر ف سے ہو تاہے چونکہ اللہ کے پیغمبروں پر وحی کے ذریعے علم کا نزول ہو تا ہے اس لئے...
لہروں پر سفر
ایک دیو پیکر جن نے کہا ’’آپ کے دربار برخاست کر نے سے پہلے ہی میں تخت لا سکتا ہوں۔ ‘‘جن کا دعویٰ سن کر ایک انسان نے جس کے پاس آسمانی کتاب کا علم تھا یہ کہا ’’اس سے پہلے کہ آپ کی پلک جھپکیں یہ تخت میں آپ کی خدمت پیش کر سکتا ہوں ۔ ‘‘سلیمان ؑ نے رخ پھیر...
قاصد پرندہ
آسمانی کتا بوں میں حضرت سلیمان اور ملکہ سبا کا ایک واقعہ بیان ہوا ہے ۔ اس واقعے میں بھی ایک پرندے کی دانش مندی کا تذکرہ آیا ہے ۔ حضرت سلیمان ؑ کے عظیم الشان اور بے مثال دربار میں انسانوں کے علاوہ جن حیوانات بھی درباری خدمات کے لئے حا ضر رہتے تھے...
ٹائم اسپیس سے آزاد چیونٹی
چیونٹیوں میں ایک ایسی قسم چیو نٹیوں کی ہو تی ہے جن میں ہوا میں تحلیل ہو نے اور فا صلوں کو حذف کر کے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچنے کی غیر معمولی صلا حیت ہے ۔ سائنسدانوں کے سیکڑوں تجر بات کی رو شنی میں یہ بات پو ری طرح ثابت ہو چکی ہے کہ ان چی...
سائنس داں چونٹیاں
ایک قسم فو جی چیونٹیوں کی ہو تی ہے جو زیادہ تر خانہ بدوش ہو تی ہیں ان کے طور طر یقے فو جیوں سے ملتے جلتے ہیں جس طر ح فوجی زندگی کیمپ اور جنگلوں میں بسر کر تے ہیں اسی طر ح کا طر ز رہا ئش ان کا بھی ہے ۔ یہ چیو نٹیاں ایک قافلے کی شکل میں سفر کر تی ہیں ۔...
درزی چیونٹیاں
چیونٹیوں میں ما ہر درزی بھی ہو تی ہیں ۔ یہ زیادہ تر جنگلوں میں رہتی ہیں اور درختوں پر بسیرہ کر تی ہیں ۔ ان کے کارکن بڑی مہا رت سےپتوں کا کو یہ (COCOON) بنا کر انڈوں سے نکلنے والے چھو ٹے کیڑوں (لاروے )ان میں حفاظت سے رکھ دیتے ہیں اور...
انجینئر چیونٹیاں
انجینئر چیونٹیاں اپنے ہنر مندی کے اعلیٰ نمونہ پیش کر تی ہیں یہ ایک بڑا سا کمرہ بناتی ہیں جو شاہی محل کے طور پر استعمال کیا جا تا ہے ۔ یہ کمرہ انتہا ئی صاف ستھرا رکھا جا تا ہے اس میں ملکہ قیام کر تی ہے ۔ مزدور اور کا رکن دونوں ملکہ کی خدمت گزاری میں م...
مزدور چیونٹیاں
مزدور چیونٹیاں غلہ جمع کر تی ہیں اوران کو خانوں میں ذخیرہ کر تی جا تی ہیں جو ضرورت پڑنے پر استعمال میں لا یا جا تا ہے ۔ یہ مزدور چیونٹیاں اتنی محنتی ہو تی ہیں کہ بعض اوقات اپنے جسم سے دس گناہ وزن اٹھا کر لے آتی ہیں ۔
باغبان چیونٹیاں
ایک قسم با غبان چیونٹیوں کی ہو تی ہے جو با غ لگاتی ہیں یہ باغ پھپھوند کے ہو تے ہیں ۔ یہ کمال مہا رت سے با غوں کی افزائش اور پر داخت کر تی ہیں یہ با غ مکان کی گیلریوں اور خانوں میں لگا ئے جا تے ہیں ا ۔ چیونٹیوں کے لئے یہ باغ پھولوں کے باغ کا کام...
شہد بھری چیونٹیاں
چیونٹی کی ایک قسم شہد کی چیو نٹی ہو تی ہے جو پھو لوں کا رس اپنے پیٹ میں جمع کر لیتی ہے اور اس کے بعد وہ اپنے گھر میں الٹی لٹک جا تی ہے ۔ دو سری چیونٹیاں ملکہ اور بچے اس کا رس چاٹتے ہیں اور یہ بے چاری جذبہ ایثار و الفت میں معلق رہتی ہے تا وقتے کہ تمام...
فرماں روا چیونٹی
حضرت سلیمان ؑ حضرت داؤد ؑ کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے ۔ ۹۶۵ قبل مسیح میں حضرت داؤد ؑ کے جا نشیں ہوئے اور تقریباً چالیس سال فرمارواں رہے ۔حضرت سلیمان ؑ کو اللہ نے حیوانات کی بو لیاں سمجھنے کا علم عطا کیا تھا ۔ ایک مرتبہ حضرت سلیمان ؑ جن وانس اور حیو...
عقل مند چیونٹی
چیو نٹی جیسی انتہا ئی چھو ٹی مخلوق کی عقل کا اندازہ اس واقعے سے لگا یا جا سکتا ہے ۔ایک چیونٹی نے حضرت سلیمان ؑ کے لشکر کی دعوت کی ۔ حضرت سلیمان ؑ ایک جلیل القدر پیغمبر اور عظیم با دشاہ گزرے ہیں ۔ آپ کے لشکر میں انسانوں کے علاوہ جنات ، چر ند ، پر ند ،...
فہم و فراست
گر میوں کے دنوں میں گر می کی شدت سے موم نر م پڑجا نے کا خطرہ ہو تا ہے لیکن یہ ننھا کیڑا اپنی عقل مندی کی وجہ سے اپنے گھر کو بر باد ہو نے سے بچا لیتا ہے ۔ ہو تا یوں ہے کہ گر میوں کے دنوں میں تمام کا رکن مکھیاں چھتے کے تمام خانوں کے کنا رے پر اس طر ح ب...
شہدکیسے بنتا ہے
تمام مکھیوں کے لئے خو را ک کا انتظام کر نا ان ہی کا رکن مکھیوں کی ذمہ داری ہو تی ہے ۔ یہی مکھیاں چھتوں سے پھولوں کی تلاش کے لئے نکل کھڑی ہو تی ہیں ۔ اور پھر اس رس سے شہد تیار کر تی ہیں مکھیاں مختلف پھولوں پر بیٹھ جا تی ہیں اور پھولوں کے اندورنی سطح پ...
مثالی معاشرہ
حیوانات میں زندگی گزارنے کی قدریں بھی انسان کی معاشرتی زندگی سے کا فی حد تک مماثلت رکھتی ہے جو ہمیں حیوانات کی عقلی بیداری کا ثبوت فراہم کرتی ہے جس کی چند مثالیں ہدئیہ قا رئین ہیں ۔اس کی ایک مثال حشرات الارض کے خاندان کے ایک فرد ’’شہدکی مکھی ‘‘ کی ہے...
ایک لا شعور
انبیا ء اور رُو حانی طا قت رکھنے والوں انسانوں کے کتنے ہی واقعات اس کے شاہد ہیں کہ ساری کا ئنات میں ایک ہی لا شعور کا ر فر ما ہے ۔ اس کے ذریعے غیب وشہود کی ہر لہر دوسری لہرکے معنی سمجھتی ہے ۔ چا ہے یہ دو لہریں کا ئنات کے دو کنا روں پرواقع...
«
1
2
...
522
523
524
525
526
527
528
...
556
557
»
Searching, Please wait..