Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
خاموش گفتگو
انسانوں کے درمیان ابتدائے آفر نیش سے بات کر نے کا طر یقہ رائج ہے ۔ آواز کی لہریں جس کے معنی متعین کر لئے جا تے ہیں سننے والوں کو مطلع کر تی ہیں یہ طر یقہ اس ہی تبا دلہ کی نقل ہے جو انا کی لہروں کے درمیان ہو تا ہے ۔ دیکھا گیا ہے کہ گو نگا آدمی اپنے ہو...
انا کی لہریں
یہ قانون بہت فکر سے ذہن نشین کر نا چا ہئے کہ جس طر ح خیالا ت ہمارے ذہن میں دور کر تے ہیں ان میں بہت زیادہ ہمارے معاملات سے غیر متعلق ہو تے ہیں ان کا تعلق قریب اور دور کی ایسی مخلوق سے ہو تا ہے جو کا ئنات میں کہیں نہ کہیں موجود ہو ۔ اس مخلوق کے تصورات...
شیر کی عقیدت
حضرت بابا تا ج الدین نا گپو ری ؒ کے نواسے اور قلندرشعور کے با نی قلندر بابا اولیاء ؒ اپنی کتاب تذکرہ تا ج الدین بابا ؒ میں "شیر کی عقیدت کا واقعہ" اور اس واقعہ کی علمی تو جیہ بیان کر تے ہو ئے فر ما تے ہیں کہ :ایک دن نانا تا ج الدین نا گپو ری ؒ واکی...
ایک تر کیب
دو ڈولفن ایک سانپ نما مچھلی ایل کے ساتھ کھیل رہی تھیں اور اس کا پیچھا کر کے اسے پکڑنے کی کوشش کر رہی تھیں ۔ چالاک ایل نے ڈولفنوں سے بچنے کے لئے اچانک غوطہ لگا یا اور ایک سوراخ میں گھس کر پنا ہ گزیں ہو گیا ۔اب ذر ا ڈولفن کی ذہانت ملا خطہ فرمائیں کہ ان...
کیلے کے با غات
جی ایچ ولیم نے اپنی کتاب میں دو نو عمر ہا تھیوں کا ذکر کیا ہے جو عموماً کھلے پھرتے تھے لیکن ان کے گردنوں میں بلند آوا ز والی گھنٹیاںلٹکا دی گئی تھیں تا کہ یہ معلوم ہو تا رہے کہ وہ کہاں ہیں ۔ ایک روز یہ دونوں قریب کے تالاب کے کنارے گئے اور وہاں سے گیل...
منافق لومڑی
لو مڑی اپنی چالاکی اور عیاری کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے ۔ جس دن آ سانی سے شکار ہا تھ نہیں آتا تو بھی لو مڑی چالاکی پر اتر آتی ہے جسم کو ڈھیلا چھوڑ کر زمین پر لیٹ جا تی ہے اور سانس کھینچ کر خوب پیٹ پھولا لیتی ہے پر ندے اسے مر دہ سمجھ کر اپنی خوراک بنا ن...
بارش کی آواز
ایک آسٹر یلوی پرندہ کیوی اپنے رزق کے حصول کے لئے جو طریقہ اختیار کر تا ہے وہ کافی دلچسپ ہے ۔جب کافی تلاش کے باوجود شکار ہاتھ نہیں لگتا تو یہ ایسی آواز نکالتا ہے جو بارش کی آواز سے مشابہ ہو تی ہے ۔ زمین کے اندر رہنے والے کیڑے مکو ڑے یہ سمجھ کر کہ بارش...
بجلی کی دریافت سے پہلے
ہمارے سامنے چڑیا سے بھی چھوٹا پرندہ ’’بیا ‘‘ہے ۔ بیا کا مکان ایک پوری سائنس ہے ۔ ایک پورا نقشہ ہے ۔ ایک پوری پلاننگ ہے تنکوں کے اس گنبد نما لٹکے ہو ئے گھر میں کمرے بھی ہو تے ہیں، سو نے کے لئے بستر بھی ہو تے ہیں ۔ اور بچوں کے جھولنے کے لئے جھولا بھی ہ...
انڈوں کی تقسیم
شتر مر غ میں عقل و فہم کا اندازہ اس عمل سے لگا یا جا تا ہے کہ اپنے انڈوں کی تین قسمیں کر تا ہے کچھ کو ریت میں دبا دیتا ہے ۔ چند کو دھوپ میں چھوڑ دیتا ہے اور بقیہ کو سینے لگاتا ہے ۔ جب انڈوں سے بچے نکل آتے ہیں تو دھوپ میں رکھے ہو ئے انڈوں سے رقیق مادہ...
سراغ رساں کتے
دنیا بھر میں پو لیس مجر موں کو تلا ش کر نے اور انہیں پہچاننے کے لئے عرصے سے کتوں کو استعمال کر رہی ہے ۔ جہاں انسانی ناک میں تقریباً پا نچ ملین حسی خلیات ہو تے ہیں کتوں کی کچھ نسلوں میں دو سو ملین سے زیادہ خلیات ہوتے ہیں اسی مناسبت سے کتے میں سونگھنے...
طا قت ور حسیات
زیادہ تر زلزلے اچا نک نہیں آتے زمین کی زیر یں سطح کی چٹانوں کا با ہمی ٹکرا ؤ ابتدا ئی مراحل کا نقطہ عروج ہو تا ہے ۔ مستقل بڑھتا ہوا ارضیاتی دبا ؤ سطح زمین کے جھکا ؤ اور ابھا ر میں غیرمعمولی تبدیلیاں پیداکر تاہے ۔ زلزلے کی لہریں زیر زمین چٹا نوں میں ر...
زمین دوز چو ہے
اس طرح قدیم یو نانی شہر ہیلس میں زیر زمین رہنے والے چو ہے (WEASELS)اور دیگر بے شمار حیوانات زلزلے سے پا نچ رو ز قبل شہر سے فرار ہو گئے ۔ چلی کے شہر کون سیپکون کی فضا غول در غول پر واز کر تے ہو ئے انجانے خوف کے شکار پر ندوں کی چیخوں سے لرز اٹھی...
نوعی اشتراک
ہماری فطرت اور جبلت دو نوں الگ الگ چیزیں ہیں ۔ جبلت میں ہمارا دوسری نو عوں مثلاً بھیڑ ، بکری ، گا ئے ،بھینس ، کتے ، بلی ، سانپ کبو تر فا ختہ وغیرہ کے ساتھ ذہنی اشترا ک ہے ۔ اور فطرت میں ہم اپنا ایک مقام رکھتے ہیں اور یہ مقام ہمیں ایک ہستی نے جوتمام ن...
ظاہر اور با طن
یہ ایک تخلیقی لا متنا ہی سلسلہ ہے جو ہمیں اس تفکر کی دعوت دیتا ہے کہ ایک ہمارا ظا ہر ہے، دو سرا ہمارا با طن ۔ ظا ہر کو ہم ’’ما دہ ‘‘ کہتے ہیں اور با طن کو ’’رُو ح ‘‘ کہا جا تا ہے ۔ رُو ح بھی دو ۲رخ پر قائم ہے رُو ح کا مظ...
جنس کشش کا قانون
جنس کشش کا قانون عورت کے اندر مر د چھپا ہو ا ہے اور مرد کے ا ندر عورت چھپی ہو ئی ہے ۔ اگر آدم کے اندر حوّا نہ ہو تی تو حوّاکی پیدا ئش ممکن نہیں تھی ۔ دوسری مثال حوّاکے اندر سے آدم کی پیدا ئش ہے جس کو آسمانی کتا بوں نے’’عیسیٰ ‘‘کا نام دیا ہے ۔اس...
تخلیقی سانچے
نسلی سلسلے کے بارے میں یہ کہنا حقیقت پر مبنی ہے کہ پیدا ئش میں انسان ، کتے اور بلی یکساں نو عیت کے حامل ہیں ۔ ایک مائع لعاب (SPERMS) جب دو سرے لعاب (OVA)میں مل کر تحلیل ہو جا تاہے اور تخلیقی سا نچے میں ٹھہر جا تا ہے تو ایک خا ص پرو سیس(PROCESS) کے تح...
«
1
2
...
523
524
525
526
527
528
529
...
556
557
»
Searching, Please wait..