Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ
جب ہم تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں اور انسان کی سماجی زندگی پر نظر ڈالتے ہیں تو ہمیں روئے زمین پر بسنے والی ہر قوم اور ہر قبیلے میں مختلف رسم و رواج نظر آتے ہیں۔ جو کسی قوم کے تشخص کا اظہار ہیں۔ رسوم و رواج کی حیثیت گو کہ ہر قوم میں جداگانہ ہے لیکن ان کی...
ذات کا عرفان
حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے فرمایا ہے کہزندگی گزارنے کے دو طریقے ہیں Independent (غیر جانبدار) زندگی گزارنا اور Dependent(جانبدار) زندگی گزارنا۔جب آپ کو اس بات کا علم ہی نہیں ہے کہ میری عمر کتنی ہے دو سال ہے۔ دس سال ہے۔ اسّی سال ہے۔ نوے سال ہے۔ سو سال...
دو علوم
حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قصہ میں دو علوم کا تذکرہ ہوا ہے۔ ایک علم وہ ہے جہاں بندہ اپنے ارادہ اور اختیار سے کچھ نہیں کرتا۔ اور ایک علم وہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو عطا کیا ہے۔ اس واقعہ کی روشنی میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کی...
کائناتی نظام
(ADMINISTRATION)قصہ ایک جلیل القدر پیغمبر اور ایک بندے کا جس کو قرآن پاک نے وضاحت سے بیان کیا ہے۔ اس قصہ میں شریعت اور تکوین کے اسرار پنہاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو تفکر سے کام لیتے ہیں۔تخلیق کا قانونانسان بحیثیت آدم اللہ تعالیٰ کا خلیفہ اور نائب ہے او...
مادی دنیا اور ماورائی دنیا
جب ہم مادہ (Matter) کے اوپر تفکر کرتے ہیں تو مادہ (Matter) صرف عارضی اور فکشن (Fiction) نظر آتا ہے۔ساڑھے پانچ فٹ لحیم و شحیم پہلوان چل رہا ہے۔ کُشتی لڑ رہا ہے جس طاقت نے اس لحیم و شحیم پہلوان کو اٹھایا ہوا ہے وہ مادہ نہیں ہے۔ اس لئے کہ جب اصل حرکت (ر...
مراقبہ
مرا قبہ کی تشریح کر تے ہو ئے قلند ربابا اولیا ء ؒ فر ما تے ہیں کہ مراقبہ ایک ایسا عمل ہے جس میں انسان دنیا وی حالات و واقعات اور دنیا وی دلچسپیوں اور زمان و مکان کی قید سے آزاد ہو جا تا ہے ۔ غیب کی دنیا میں داخل ہو نا اس وقت تک ممکن نہیں ہے جب تک انس...
اعصابی نظام
ہماری تمام اندرونی بیرونی حرکات کو اعصابی نظام کنٹرول کر تا ہے ۔ اور ا ن میں ہم آہنگی پیدا کر تا ہے۔ اعصابی نظام میں دماغ اور حرام مغز کے علاوہ ہمارے جسم میں اعصاب کا ایک جال بچھا ہوا ہے۔ اعصاب کا کردار بہت اہم ہے کیوں کہ ان ہی کہ ذریعے جسم کے مختلف...
برقی روکیمرہ
دماغ میں کھربوں خانے ہو تے ہیں ان میں سے برقی رو گزرتی رہتی ہے۔ اسی بر قی رو کے ذریعے خیالات ، شعور ، لا شعور اور تحت الشعور سے گزرتے رہتے ہیں ۔ دماغ کا ایک خانہ وہ ہے جس میں بر قی رو فوٹو لیتی رہتی ہے اور تقسیم کر تی رہتی ہے اور یہ فوٹو بہت ہی زیادہ...
کرنوں میں حلقے
سوال یہ پید اہو تا ہے کہ کرنوں میں حلقے کیسے پڑے۔ ہمیں تو یہ علم ہے کہ ہمارے کہکہشانی نظام میں بہت سے اسٹار یعنی سورج میں وہ کہیں نہ کہیں سے روشنی لا تے ہیں ۔ان کا درمیانی فاصلہ کم از کم پا نچ نوری سال بتا یا جا تا ہے ۔ جہاں ان کہ رو شنیاں آپس میں ٹک...
رنگین شعاعیں
حد نگا ہ سے زمین کی طرف آئیے تو آپ کو نیلے رنگ کی لا تعداد رو شنیاں ملیں گیں ۔ رنگ کا جو منظر ہمیں نظر آتا ہے اس میں رو شنی ، آکسیجن ، گیس ، نا ئٹر روجن گیس اور قدرے دیگر گیس بھی شامل ہو تی ہیں۔ ان گیسوں کے علاوہ کچھ سائے (SHADES)بھی ہو تے ہیں...
روشنیوں کے گو دام
جس طر ح سانس کی مشقوں کے ذریعے شعور یا جسمانی نظام طا قت ور ہو تا ہے اسی طر ح صعودی سانس کے ذریعے انسان کی رُو ح میں انوا ر کے ایسے ذخیرے جمع ہو جا تے ہیں جن ذخیروں سے آدمی فکشن (FICTION)اور مفروضہ حواس سے نکل کر حقیقی دنیا (غیب کی دنیا )...
رو شنیوں سے تیار کئے ہو ئے کھانے
ایک روز جب میں سورج طلوع ہو نے سے پہلے مشرق کی طر ف مُنہ کئے سانس کی مشق کررہا تھا تو دماغ میں ایک دریچہ کھلا اور اس دریچہ میں یہ خیال وارد ہو ا کہ فضا میں سے وہ رو شنیاں اور وہ عنا صر جس سے چنے تخلیق ہو تے ہیں میرے اندر داخل ہورہے ہیں ۔میں نے جسمِ م...
زندگی میں سانس کا عمل دخل
ماورا ئی علوم سیکھنے کے لئے مضبوط احساس اور طا قتور دماغ کی ضرورت ہو تی ہے ۔ احساس میں لچک پیدا کر نے ، دما غ کو متحرک رکھنے اور قوتِ کارکر دگی بڑھا نے کے لئے سانس کی مشقیں بے حد مفید اور کا رآمد ہیں ۔ قلند ر شعور کا مسا فر جب سانس کی مشقوں پر کنٹرول...
توانائی اور رُو ح
کائنات اور اس کے اندر مظاہرات ہر لمحہ اور ہر آن ایک سرکل میں سفر کر رہے ہیں اور کائنات میں ہر مظہر ایک دو سرے سے آشنا اور متعارف ہے ۔ تعارف کا یہ سلسلہ خیالات پر مبنی ہے ۔ سائنس نے آپس میں اس تبادلہ خیال اور رشتہ کو توانائی کا نام دیا ہے ۔ سائنس کی ر...
سانس کے۲ دو رخ
تخلیقی فا رمولوں کا علم رکھنے والے بندے یہ جانتے ہیں کہ کا ئنات اور کا ئنات کے اندر تمام مظاہرات کی تخلیق دو رخ پر کی گئی ہے ۔اس حقیقت کی رو شنی میں سانس کے ۲دو رخ متعین ہیں ۔ ایک رخ یہ ہے کہ آدمی اندر سانس لیتا ہے اور دوسرا رخ یہ ہے کہ سانس با ہر نک...
دوسو سال کی نیند
ایک بہروپیا تھا ۔ہمیشہ نیا روپ بنا کر با دشاہ کی خدمت میں حاضر ہوتا تھا تا کہ بادشاہ کو مغالطہ میں رکھ کر انعام میں گھو ڑا اور جو ڑا حاصل کر ے ۔مگر با دشاہ اس کے بہروپ سے متا ثر نہیں ہوتاتھا ۔ چنا نچہ بہروپیا ایک یو گی کے پاس گیا اور اس سے حبسِ دم (س...
«
1
2
...
517
518
519
520
521
522
523
...
556
557
»
Searching, Please wait..