Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
لیکچر3۔ سانس کی مشقیں
مورخہ 8فروری2001 ء بروز بدھہر انسان، ہر ذی روح اور وہ تمام مخلوق جن کو ذی روح نہیں سمجھا جاتا سانس اندر لیتے ہیں اور باہر نکالتے ہیں۔ جسمانی زندگی کا دارومدار سانس کے اوپر ہے۔ جب تک سانس ہے جسم میں حرکت ہے، نشوونما ہے، جسم جوان ہوتا ہے اور جسم بوڑھا...
لیکچر نمبر2۔ روح کیا ہے؟
مورخہ 27فروری 2001 ء بروز منگلروح کیا ہے؟روح اللہ تعالیٰ کا امر ہے۔اللہ تعالیٰ جو چاہتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ کا امر ہے۔یہ جو دل دھک دھک کر رہا ہے۔اللہ ھو، اللہ ھو کر رہا ہے۔اللہ تعالیٰ کی ربانیت اور خالقیت کا اظہار کر رہا ہے۔جو بندہ روح سے واقف ہو جات...
صبح بہاراں ۔ لیکچر نمبر۔1زندگی مسافر خانہ ہے
عظیمیہ جامع مسجد میں فجر کی نماز کے بعد مراقبہ ہوتا ہےحضرت عظیمی صاحب مراقبہ کے بعد لیکچر ڈیلیور کرتے تھےفروری ۲۰۰۱ ء میں یہ سلسلہ شروع ہوا اور مئی ۲۰۰۱ ء تک جاری رہالیکچر نمبر 1زندگی مسافر خانہ ہےمورخہ 25فروری 2001 ء بروز اتوارحضور پاکﷺ کا ارشاد...
قافلہ سالار
وہ حضرات جو مراقبہ ہال کے انچارج ہیں یا جنہیں سلسلہ عظیمیہ کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں وہ اپنے مراکز اور شعبوں میں اس بات کی کوشش کریں کہ ٹیم کے ساتھ کام ہو۔ مشن دراصل ایک قافلہ ہے۔ قافلے کا مطلب ہے کہ اس میں ہر طرز فکر کا آدمی ہوتا ہے۔ قافلے می...
کوئی معبود نہیں مگر اللہ تعالی۔۔۔
ہم جانتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے لئے ’’لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘ پڑھنا شرط اول ہے۔’’نہیں کوئی معبود سوائے اللہ تعالیٰ کے محمد(ﷺ) اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں۔‘‘کوئی معبود نہیں مگر اللہ تعالیٰ اس کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ذہنوں میں معب...
سیاہ نقطہ
اگر کسی طرح اصل وجود اور اس کی حرکات و سکنات کا علم حاصل ہو جائے تو آدمی موت کے بعد کی زندگی سے واقف ہو جاتا ہے، اسے اس بات کا علم ہو جاتا ہے اور مخصوص مشقوں سے اس بات کا مشاہدہ ہو جاتا ہے کہ مرنے کے بعد کی دنیا بھی زمین کی طرح ہے۔ مردہ آدمی کو قبر م...
سلطان
دنیا عجائبات کی دنیا ہے، زمین میں درخت اگتے ہیں۔ باغات ہیں، پہاڑ ہیں، نخلستان ہیں، نباتات ہیں، پھول ہیں، پھولوں کا رس چوسنے والی شہد کی مکھیاں ہیں، تتلیاں ہیں، پرندے ہیں، حشرات الارض ہیں، چوپائے ہیں، کھیتیاں ہیں، کھیتیاں پکانے والا سورج ہے، پھلوں میں...
تقدیر کیا ہے؟
ہر انسان کے اندر دو تقدیریں کام کرتی ہیں۔۱۔ تقدیر معلق۲۔ تقدیر مبرمتقدیر معلق میں آدمی کے اختیار کا عمل دخل ہے اور مبرم میں اختیار حاصل نہیں ہے۔ انسانی زندگی کا اگر تجزیہ کیا جائے تو ہر آدمی دو رخوں پر زندگی گزارتا ہے۔ مثلاً ہر انسان کو بھوک لگتی ہے،...
نگینوں سے علاج
سوالانگوٹھی میں نگینہ پہننے سے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جوابقرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے’’اللہ تعالیٰ سماوات اور زمین کا نور ہے۔‘‘(سورۃ النور۔ آیت ۳۵)اس آیت میں نور کی پوری تشریح کی گئی ہے۔ آیت مقدسہ کی تشریح کے پیش نظر آس...
ورد اور وظائف
سوالمسائل کے حل کے سلسلے میں آپ طب یونانی، نفسیات، مابعد نفسیات، طبیعیات اور روحانیت کا تذکرہ کرتے ہیں اور ورد وظائف سے مسائل کا حل بھی بتاتے ہیں اور یہ بھی بتاتے ہیں کہ ورد و وظائف سے شعور متاثر ہوتا ہے۔ زیادہ ورد و وظائف سے دماغ کے خلئے متاثر ہو جا...
اکیڈمی میں ورکشاپ
ممتاز روحانی اسکالر حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ اس ورکشاپ کی اہمیت کے پیش نظور انہوں نے ورکشاپ کے لئے برطانیہ سے بذریعہ Faxخصوصی پیغام بھیجا۔ کلاس سوئم کے طالب آغا منصور الحسن اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک نے یہ پیغام...
ڈائری
اتوار ۳ اپریل کو حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی نے لطیف آباد، حیدر آباد میں سلسلہ عظیمیہ کے تحت ہونے والے خواتین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔دوران خطاب عظیمی صاحب نے فرمایا عورت ہو یا مرد، تخلیق کے قانون کی رو سے دونوں کو فضیلت حاصل ہے۔ اگر دونوں میں س...
ہر مخلوق عقل مند ہے
دنیا میں جتنے بھی لوگ آباد ہیں وہ اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ لوگ جو علوم سیکھ لیتے ہیں۔ ہمیشہ ان لوگوں کے مقابلے میں جو علم نہیں جانتے معزز رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے معاملات پر جب غور و فکر کیا جاتا ہے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ اللہ تعالی...
روشنی سے علاج
قرآن پاک کے بیان کردہ حقائق یہ ہیں کہ ہر شئے الگ الگ معین مقدار کے ساتھ تخلیق ہوئی ہے۔ ہر شئے کی لہریں ہمیں وجود کی اطلاع بخشتی ہیں۔ اس وقت ہمیں سوچنا ہے کہ لوہا، تانبا، سونا، لکڑی، انسان اور حیوانات، نباتات اور جمادات میں کون سی لہریں کام کرتی ہیں۔&...
قرآن علوم کا سرچشمہ ہے
قرآن پاک کائنات کے تمام قوانین اور علوم کا سرچشمہ ہے۔ قرآن پاک کے مضامین معنویت کے اعتبار سے تین حصوں میں تقسیم کئے جاتے ہیں۔ ایک حصہ ان اصول و قوانین اور شریعت پر مشتمل ہے جو ایک فلاحی معاشرے کے لئے ضروری ہے اور اسی حصہ میں اخلاقی اقدار اور قوم...
افکار کی دنیا
دنیا میں رائج علوم کو ہم تین دائروں میں تقسیم کر سکتے ہیں:۱۔ طبعی علوم۲۔ نفسیاتی علوم۳۔ مابعد النفسیاتی علومپہلے دو علوم کے بارے میں تفصیلات بیان کرنا ہمارے پیش نظر نہیں ہے۔ ہم مابعد النفسیات کے علوم کی تشریح بیان کرتے ہیں۔آدمی تین دائروں سے مرکب ہے۔...
«
1
2
...
516
517
518
519
520
521
522
...
556
557
»
Searching, Please wait..