Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دسمبر1992۔واحد کفیل
ہم جب کائنات کے ایک چھوٹے سے حصہ پر دنیا کے مکینوں کے حالات زندگی معلوم کرتے ہیں تو دیکھتے ہیں کہ اس دنیا میں ہر نوع اپنی حفاظت کرتی ہے اور ہر نوع اپنی شناخت برقرار رکھنے کیلئے باہم اتحاد کا مظاہرہ کرتی ہے۔ چڑیا ہزار ہا قسم کی ہوتی...
نومبر1992۔آسمان اور زمین کا نور
اور بھلائی اور برائی برابر نہیں ہو سکتی تو سخت کلامی کے ایسے طریق سے جواب دو جو بہت اچھا ہو۔ ایسا کرنے سے تم دیکھو گے کہ جس میں اور تم میں دشمنی تھی وہ تمہارا گرم جوش دوست ہے اور یہ بات ان لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو برداشت کرنے والے ہیں اور ان ہی کو...
اکتوبر1992۔اعتدال
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کیلئے آرائش بنایا ہے تا کہ لوگوں کی آزمائش کر دیں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے۔ (سورہ الکہف۔ آیت ۷) اور کئی طرح کے لوگوں کو جو ہم نے دنیا کی آرائش کی چیزوں سے...
ستمبر1992۔اللہ کی تخلیق
فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے: قرب قیامت میں مرد عورتوں کی مشابہت کرینگے اور عورتیں مردوں کی مشابہت کریں گی۔ لوگوں پر ایسا زمانہ ضرور آئے گا کہ ان میں سے ہر ایک سود خور ہو گا اور جو نہ کھائے گا اسے بھی اس...
اگست1992۔قوانین قدرت
اللہ تعالیٰ کے ارشاد کے مطابق قرآن متقی لوگوں کو ہدایت بخشتا ہے جو لوگ متقی نہیں ہیں انہیں ہدایت نہیں ملتی۔ قرآن پاک سے جہاں لوگ ہدایت پاتے ہیں وہاں بکثرت گمراہ بھی ہو جاتے ہیں۔ گمراہ وہی لوگ ہوتے ہیں جن کے دل فسق و فجور سے آلودہ ہوں۔ ...
جولائی1992۔اس صدی کا سائنسدان
سائنسی علوم اور سائنسی ایجادات کی جس طرح تشہیر کی جا رہی ہے اس سے یہ تاثر ابھرتا ہے کہ اب سے پہلے نہ تو سائنسی علوم تھے اور نہ ہی ایجادات کا مظاہرہ ہوتا تھا جبکہ یہ ساری دنیا دراصل علم کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ دو ہزار چھ عیسوی کے بعد ج...
جون1992۔رحمان کی تخلیق
اپنا رخ سب طرف سے پھیر کر خدا کی طرف کرو۔ یہ خدا کی وہ فطرت ہے جس پر خدا نے لوگوں کو پیدا کیا۔ خدا کی بنائی ہوئی فطرت میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔ یہ سیدھا راستہ اور ٹھیک دین ہے۔ لیکن اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔ (الروم۔ ۳۰) &...
مئی1992۔مستجاب الداعوات
اپنے لباس کو پاک صاف رکھو۔ نبی مکرمﷺ نے فرمایا: جس نے حرام مال سے قمیض بنائی اور پہنی اس کی نماز قبول نہیں ہو گی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اس مسجد میں ایسے مرد ہیں جو پاکیزگی کو دوست رکھتے ہیں اور اللہ تع...
مارچ1992۔ قطب ابدال
اولیاء اللہ سے متعلق جو غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ان میں سے متعلق احادیث میں چند شواہد ملاحظہ ہوں۔ حضورﷺ نے فرمایا میری امت میں ہر زمانہ میں پانچ سو اخیار ہوں گے۔ اور چالیس ابدال۔ ان دونوں میں کمی نہ ہو گی ان میں سے جو فوت ہو گا ان پ...
جنوری1992 ۔ خدا کے محبوب
حقیقت میں خدا کے محبوب وہ لوگ ہیں جو خدا کی راہ میں اس طرح لڑتے ہیں گویا سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔ (الصف۔۴) قیامت میں خدا فرمائے گا وہ لوگ کہاں ہیں جو صرف میرے لئے لوگوں سے محبت کیا کرتے تھے۔ آج میں ان کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا...
دسمبر1991۔عیوب
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: اور دعا کرو پروردگار ان دونوں پر رحم فرما جس طرح ان دونوں نے بچپن میں میری پرورش کی تھی۔ اے پروردگار! جس رحمت و محبت تکلیف اور جانفشانی سے انہوں نے پرورش کی اور میری خاطر اپنے شب و روز میرے ا...
نومبر1991۔خدا کی اطاعت
ایک وقت تھا کہ یورپ علم کے میدان میں تہی دست تھا۔ پورے یورپ میں جہالت اور اندھیروں کے سوا کوئی چیز نظر نہیں آتی تھی، مسلمان چونکہ اپنے نبی آخر الزماںﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا تھا اس لئے وہ من حیث القوم ایک ممتاز قوم تھی اور جیسے جیسے وہ نبی آخر...
اکتوبر1991۔اللہ کی یاد
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے پس منہ پھیر لے اس شخص سے کہ پھر گیا وہ یاد ہماری سے اور نہ ارادہ کیا مگر زندگانی دنیا کا۔ ترجمہ: اور اس کو کثرت سے یاد کرو تا کہ تم فلاح پائو۔ اور جو کوئی اللہ کی یاد سے غافل ہوتا ہے ہم اس پر ا...
ستمبر1991۔ رزق کی تلاش
اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتے ہیں: زینت دی گئی ہے واسطے لوگوں کے (یعنی ان کو بھلی معلوم ہوتی ہیں) دنیا کی مرغوب چیزیں (مثلاً) بیبیاں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے بڑے بڑے ڈھیر اور نشان کئے ہوئے عمدہ عمدہ گھوڑے اور مویشی او...
اگست1991۔انسانی شرف
کون نہیں جانتا کہ انسانیت کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ نوع انسان اپنے وجود کا ادراک کرے۔ خود کو پہچانے اور نوع انسانی کے ممتاز افراد ایسے اصول و ضابطوں پر عمل درآمد کرائیں جن ضابطوں کی پیروی سے لوگوں کی اخلاقی اور روحانی تربیت ہوتی ہے۔ ان برائیوں ک...
جولائی1991۔علوم طبعی
قرآن پاک میں تقریباً سات سو اسی (780) مقامات پر علم حاصل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔ پہلی آیت بھی یہی ہے! ’’اے رسول! اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے پیدا کیا اور اس نے انسان کو جمے ہوئے مادے سے پیدا کیا۔ پڑھو اور تمہارا پروردگار...
«
1
2
...
121
122
123
124
125
126
127
...
556
557
»
Searching, Please wait..