Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
دسمبر 1987ء۔والدین کی خدمت
ایک بار حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے پاس ایک آدمی آیا اور اپنے باپ کی شکایت کرنے لگا کہ وہ جو چاہتے ہیں میرا مال لے لیتے ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے اس آدمی کے باپ کو طلب فرمایا۔ لاٹھی ٹیکتا ہوا ایک بوڑھا اور کمزور شخص حاضر خدمت ہوا۔ آدمی نے جو شکایت ک...
نومبر 1987ء۔بیوی کے ساتھ حسن سلوک
بیوی کے ساتھ خوش اسلوبی سے زندگی گزاریئے۔ اس کے حقوق کشادہ دلی کے ساتھ پورے کیجئے اور ہر معاملہ میں احسان اور ایثار کی روش اختیار کیجئے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اور ان کے ساتھ بھلے طریقہ سے زندگی گزارو۔‘‘ ...
اکتوبر 1987ء۔ماں کی خدمت
ماں کی خدمت کا خصوصی خیال رکھئے۔ ماں، اولاد کے معاملے میں کمزور اور زیادہ حساس ہوتی ہے۔ ماں کے احساسات اور قربانیاں بھی باپ کے مقابلہ میں بہت زیادہ ہیں۔ اسلام ماں کے ساتھ خصوصی سلوک کی ہدایت کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ...
ستمبر 1987ء۔تفکر و تدبر
اللہ پاک نے جب کائنات کے بنانے کا ارادہ کیا تو کائنات کا ایک نظام بھی زیر بحث آیا۔ اس لئے کہ کارخانۂ قدرت کسی مبسوط نظام، قاعدوں اور ضابطوں کے بغیر نہیں چلتا۔ قرآن کہتا ہے کہ ’’اس کا امر یہ ہے کہ وہ کسی شئے کا ارادہ کرتا ہے تو کہ...
اگست 1987ء۔نشر و اشاعت
اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی نیابت عطا فرمائی تو فرشتوں نے عرض کیا کہ یہ زمین پر فساد پھیلائے گا۔ یہ بتانے کیلئے آدم کے اندر شر اور فساد کے ساتھ، فلاح و خیر کا سمندر بھی موجز ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آدم سے کہا کہ ہماری تخلیقی صفات بیان کرو۔ جب آدم عل...
جولائی 1987ء۔فطری انسلاخ
جس شخص کی روح میں فطری طور پر انسلاخ واقع ہوتا ہے اس کو لطائف کے رنگین کرنے کی جدوجہد میں کوئی خاص کام نہیں کرنا پڑتا یعنی کسی خاص واقعہ یا حادثہ کے تحت جو محض ذہنی فکر کی حدود میں رونما ہوا ہے، اس کے باطن میں توحید افعالی منکشف ہو جاتی ہے۔ وہ ظاہ...
مئی1987ء۔تباع سنت
مذہب کا جب تذکرہ آتا ہے تو مسلمان اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ سنت کی پیروی مذہب اسلام ہے اور اتباع سنت ہی اپنے پیغمبر کی محبت کی سب سے بڑی علامت ہے کیونکہ اگر محبوب کا ہر عمل محبوب نہیں ہے تو محبت میں صداقت نہیں ہے۔ اتباع سنت کی غرض و غایت صرف محب...
اپریل 1987ء۔رسول اللہ اور تجارت
انسان جب کسی شعبۂ حیات میں قدم رکھتا ہے تو اس کی فطری خواہش یہ ہوتی ہے کہ اس نے زندگی کے جس شعبے کو اختیار کیا ہے اس سے صحیح لطف اٹھانے اور زندگی کو صحیح طرح گزارنے کے لئے اس کے سامنے کوئی اچھا نمونہ ہو۔ وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ قدم قدم پر پیش آنے...
مارچ1987ء۔رسول اللہ کی زندگی کے نشیب و فراز
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی زندگی نشیب و فراز کا ایک عجیب مرقع ہے…آپﷺ ولادت سے پہلے یتیم ہو گئے۔ ابھی صحیح طرح شعور کی نشوونما بھی نہیں ہوئی تھی کہ ماں کو موت نے چھین لیا۔ ماں کی جدائی کو ابھی چند دن ہی گزرے تھے کہ دادا کا سایۂ شفقت بھی سر...
فروری 1987ء۔میانہ روی اور اعتدال
اللہ رب العالمین کے دوست رحمت اللعالمین (ہمارے خون کا ایک ایک قطرہ ان پر نثار ہو) سعی پیہم اور جہد مسلسل، توجہ خالص، ذہنی یکسوئی اور یقین و عمل کا مجسمہ تھے۔ جب عبادت کی طرف رجوع ہوتے تو اپنی ساری توجہ اسی طرف مرتکز کر دیتے اور جب کسی کام کا ارادہ...
جنوری 1987ء۔قرب نوافل
جس شخص کی روح میں فطری طور پر انسلاخ واقع ہوتا ہے اس کو لطائف کے رنگین کرنے کی جدوجہد میں کوئی خاص کام نہیں کرنا پڑتا یعنی کسی خاص واقعہ یا حادثہ کے تحت جو محض ذہنی فکر کی حدود میں رونما ہوا ہے، اس کے باطن میں توحید افعال منکشف ہو جاتی ہے۔ وہ ظاہر...
دسمبر 1986ء۔ماں باپ
قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے کئی بار والدین کی اطاعت اور خدمت گزاری کی پرزور تلقین کی ہے۔ جب ہم والدین کے مقام پر غور کرتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ خالق نے والدین کو عظیم نعمت بنایا ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ ماں باپ قدرت کی تخلیق کے ایک کارکن ہیں اور عمل...
نومبر 1986ء۔دوستی کا انتخاب
قیامت میں خدا فرمائے گا کہ وہ لوگ کہاں ہیں جو صرف میرے لئے لوگوں سے محبت کیا کرتے تھے۔ آج میں ان کو اپنے سائے میں جگہ دوں گا۔ قیامت کے دن ایسے لوگوں کو جو قابل رشک، شان و شوکت حاصل ہو گی ان کے لئے حضور اکرمﷺ کا ارشاد ہے: ’’خدا کے...
اکتوبر 1986ء۔اجتماعی کمزوریاں
وسائل کی کمی، جنگ و جدل، ظلم و ستم و بربریت، فتنہ و فساد، قدرتی عذابوں کی تباہ کاریاں اور موت کے ان دیکھے شکنجوں میں مقید ہو کر دولت و حشمت دنیا سے ہمیشہ کے لئے محروم ہو جانے کی ہیبت یا روز بروز کے بڑھتے ہوئے سماجی اور سیاسی انفرادی اجتماعی مسائل...
ستمبر 1986ء۔شہد اور کجھور
نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ و سلم کی تعلیمات پر عمل کرنا مسلمانوں کے لئے ذریعہ عظمت و نجات ہے۔ آپ کی تعلیم اس قدر کامل و مکمل ہے کہ اس سے صحت مند اور لذیذ غذائوں تک علم حاصل کیا جا سکتا ہے اور ان کو استعمال کر کے ظاہری و مادی فائدے کے علاوہ سنت...
اگست 1986ء۔مادیت اور روحانیت
مادیت اور روحانیت پر فاعل مختار ایک ہی ہستی ہے اور وہ ہے الہ، مادیت میں ہم اللہ کے جاری قانون کا شب روز مشاہدہ کرتے ہیں جبکہ روحانیت میں حواس سے بلند تعقل و تفکر کارفرما ہوتا ہے۔ روحانیت میں وجدان عقل و شعور کو رہنما بناتے ہیں تو ان...
«
1
2
...
123
124
125
126
127
128
129
...
556
557
»
Searching, Please wait..