Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
جون1995ء۔والدین
قرآن پاک میں ارشاد ہے: ’’اور ہم نے انسان کو ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرنے کی تاکید کی ہے۔‘‘ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’اور دعا کرو کہ پروردگار ان دونوں پر رحم فرما جس طرح ان دونوں نے بچپن میں میری پرورش...
مئی1995ء۔سلام
خداوند اقدس و مکرم نے جب حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا تو ان کو فرشتوں کی ایک جماعت کے پاس جانے کا حکم دیا اور فرمایا کہ جائو اور ان بیٹھے ہوئے فرشتوں کو سلام کرو اور وہ سلام کے جواب میں جو دعا دیں اس کو غور سے سن کر حافظہ میں محفوظ کر لو۔ اس...
اپریل1995ءدوطرزیں
اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی نیابت عطا فرمائی تو فرشتوں نے عرض کیا کہ یہ زمین پر فساد پھیلائے گا۔ یہ بتانے کے لئے آدم کے اندر شر اور فساد کے ساتھ فلاح و خیر کا سمندر بھی موجزن ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آدمؑ سے کہا کہ ہماری تخلیقی صفات بیان کرو۔ جب آدمؑ...
مارچ1995ء۔تلاوت
نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ہے کہ جس شخص نے قرآن پڑھا اور اس کی تلاوت روزانہ کرتا رہا اس کی مثال ایسی ہے جیسے مشک سے بھری زنبیل……کہ اس کی خوشبو چار سو مہک رہی ہے اور جس شخص نے قرآن پڑھا لیکن اس کی تلاوت نہیں کرتا تو اس...
دسمبر 1994ء۔دین تو بس اسلام ہے
مسلمانو! خدا نے تمہارے لئے دین کا وہی طریقہ مقرر کیا ہے جس کی وصیت اس نے نوحؑ کو کی تھی اور جس کی وحی اے رسولﷺ ہم نے آپ کی طرف بھیجی ہے اور جس کی ہدایت ہم ابراہیمؑ اور موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ کو دے چکے ہیں کہ اس دین کو قائم کرو اور اس میں تفرقہ نہ ڈا...
نومبر 1994ء۔ کاروبار میں حسن اخلاق
اللہ پاک کا ارشاد ہے…… ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیلئے ہلاکت ہے جو لوگوں سے لیتے وقت پورا وزن اور پورا ناپ لیں اور جب دوسروں کو دینے کا وقت آئے تو تول یا ناپ کم کر دیں۔ کیا یہ لوگ نہیں جانتے کہ یہ زندہ کر کے اٹھائے جائیں گے۔ ای...
جون1994ء۔دین کی جو دولت
اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیبﷺ سے ارشاد فرمایا ہے کہ لوگوں کو صاف صاف بتا دیجئے کہ میں نے جو راہ بھی اپنائی ہے، سوچ سمجھ کر پوری بصیرت کے ساتھ اپنائی ہے۔ ’’اے رسولﷺ! آپ ان سے صاف صاف کہہ دیجئے کہ میرا راستہ تو یہ ہے کہ میں اور میرے پیچ...
مئی1994ء۔وسعت اور قدرت
رب ذوالجلال نے فرمایا ہے: ’’اور خدا ہی ہے جس نے رات کو تمہارے لئے پردہ پوش اور نیند کو راحت و سکون اور اٹھ کھڑے ہونے کیلئے بنایا۔‘‘ ’’اور ہم نے نیند کو تمہارے لئے سکون و آرام رات کو پردہ پوش اور دن کو روزی کی دوڑ دھو...
جنوری 1994ء۔انسان دوستی
آپ جس شخص سے محبت کرتے ہیں اس سے کبھی کبھی اپنی محبت کا اظہار بھی کیجئے۔ اظہارِ محبت کا نفسیاتی اثر یہ ہوتا ہے کہ دوست قریب ہو جاتا ہے اور دونوں طرف سے جذبات و احساسات کا تبادلہ اخلاص و مروت میں غیر معمولی اضافہ کا سبب بنتا ہے۔ اخلاص و محبت کے جذ...
اگست 1993ء۔ مومن کی طرز فکر
تمام انبیاء کرامؑ کا ذہن یہی تھا کہ وہ ہر معاملے میں اللہ پر بھروسہ کرتے تھے اور ہر آزمائش میں اللہ کے شکر کے ساتھ ثابت قدم رہتے تھے۔ شکایت کا کوئی کلمہ ان کے لبوں سے ادا نہیں ہوتا تھا۔ قرآن پاک نے حضرت ایوب علیہ السلام کو اللہ پر توکل اور مشکلا...
جولائی 1993ء۔اسلامی اخلاق
اپنے گھر والوں کو اسلامی اخلاق سے آراستہ کر کے اور ان کی صحیح تربیت کے لئے ہر ممکن کوشش کیجئے تا کہ وہ معاشرے کے لئے اعلیٰ نمونہ بن جائیں۔ لڑکے ملک و قوم کے لئے ترقی و کامرانی کی سند کا درجہ حاصل کر لیں اور لڑکیاں اچھی بیویاں اور سعادت نشان مائیں...
جون 1993ء۔نماز عید کا طریقہ
قربانی کی دعااِنِّی وَجَّھْتُ وَجْھِیَ لِلَّذِیْ فَطَرالسَّمٰواتِ وَالْاَرْضَ عَلٰی مِلَّۃِ اِبْرَاھِیْمَ حَنِیْفًا وَّ مَا اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ ط اِنَّ صَلوٰتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ ط لَاشَرِیْکَ...
مئی 1993ء۔خیر اُمت
ہم بحیثیت مسلم اللہ اور اس کے رسولﷺ کے جانشین ہیں اور ہمیں وہی کام انجام دینا ہے جو اللہ کے رسولﷺ نے انجام دیا ہے۔ جس طرح آخری نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنے قول و عمل اور شب و روز کی زندگی سے خدا کے دین کو پھیلانے اور واضح کرنے کا حق ادا کیا ہ...
اپریل 1993ء۔دنیا سے محبت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے صحابہ کرام کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ’’میری امت پر وہ وقت آنے والا ہے جب دوسری قومیں اس پر اس طرح ٹوٹ پڑیں گی جس طرح کھانے والے دسترخوان پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔‘‘ کسی نے پوچھا۔ ’’یا رسول ال...
فروری 1993ء۔ دعوت اور تبلیغ
برائیوں کو مٹانے کی جدوجہد اور بھلائیوں کی ترغیب ہی وہ عمل ہے جو ہمارے وجود کا ضامن ہے۔ اس میں کوتاہی کا نتیجہ تباہی اور بربادی کے سوا کچھ نہیں۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ترجمہ:’’تم بہترین امت ہو جو سارے انسانوں کے لئے...
جنوری 1993ء۔سورہ توبہ کی آیتیں
قرآن پاک میں حضرت کعب ابن مالکؓ کا عبرت انگیز واقعہ ہمیشہ کیلئے سبق ہے کہ بندہ ہر آزمائش برداشت کر لے لیکن خدا کے در سے اٹھنے کا تصور دل میں نہ لائے اللہ کی راہ میں آدمی پر جو کچھ بیتے اور خدا کی طرف سے اس کو جتنا بھی آزمایا جائے وہ اس کے درجا...
«
1
2
...
120
121
122
123
124
125
126
...
556
557
»
Searching, Please wait..