Home
About Us
Library
Audios
Videos
Books
Topics
Spiritual Healing
Qalandar Shaoor
Roohani Digests
Useful Links
Contact Us
Topics
Home
Topics
SEARCH TOPICS
SEARCH
فروری1997ء۔آواز
مسکراتے ہوئے، نرمی کے ساتھ، میٹھے لہجے اور درمیانی آواز میں بات کرنے والے لوگوں کو اللہ کی مخلوق عزیز رکھتی ہے۔ چیخ کر بولنے سے اعصاب میں کھچائو Tensionپیدا ہوتا ہے اور اعصابی کھچائو سے بالآخر آدمی دماغی امراض میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ مخاطب یہ سمج...
جنوری1997ء۔ہدایت کی کتاب
قرآن پاک ایک ایسی کتاب ہے جس میں شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے اور یہ کتاب ان لوگوں کو ہدایت بخشتی ہے جو متقی ہیں۔ اور متقی وہ لوگ ہیں جو غیب پر یقین رکھتے ہیں اور یقین کی انتہا یہ ہے کہ آدمی کے اندر کی نظر کھل جاتی ہے اور غیب اس کے لئے مشاہدہ بن ج...
دسمبر1996ء۔دعوت حکمت کے ساتھ
اللہ کے مشن (دین) کو پھیلانا ہر امتی پر فرض ہے۔ اس فرض کی ادائیگی کے لئے پہلے خود اپنا عرفان حاصل کریں۔ خود آگاہی اور اپنی ذات کا عرفان ایسی روحانی کامیابی ہے جس کے ذریعے انسان اپنی دعوت کا سچا نمونہ بن جاتا ہے۔ جو کچھ کہتا ہے عمل و کردار سے اس ک...
نومبر1996ء۔روحانی صلاحیتیں
اللہ کے پیغام کو پہنچانے اور ہر قسم کی قربانی کے لئے اندر ہمت و عزم پیدا کر کے خدا کی راہ میں وقت اور پیسہ خرچ کیجئے۔ اللہ تعالیٰ کے لئے صعوبتیں برداشت کرنا اور لوگوں تک اللہ اور اس کے رسولﷺ کا پیغام پہنچا دینا امت مسلمہ پر فرض اور...
ستمبر1996ء۔انسانی زندگی کے دو رُخ
انسانی زندگی کے دو رُخ ہیں۔ ایک بیداری، دوسرا رُخ خواب۔ بیداری میں بھی اسے آرام و آسائش کے لئے وسائل کی ضرورت پیش آتی ہے اور سونے کی حالت میں بھی۔ نیند، بیداری کی مشقت و محنت کا ثمر ہے۔ آدمی جب تھک ہار کر اپنے اندر ضعف اور کمزوری محسوس کرتا ہے...
اگست1996ء۔اللہ کی رحمت
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ہمیشہ پُرامید رہئے اور یہ یقین رکھئے کہ گناہ خواہ کتنے ہی زیادہ ہوں، اللہ تعالیٰ کی رحمت اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ سمندر کے جھاگ سے زیادہ گناہ کرنے والا بھی جب اپنے گناہوں پر شرمسار ہو کر خدا کے حضور گڑگڑاتا ہے تو خدا اس کی...
جولائی1996ء۔بحیثیت مسلم
اس نے تمہیں منتخب فرما لیا ہے اور دین کے معاملہ میں تم پر کوئی تنگی نہیں رکھی ہے۔ پیروی کرو اس دین کی جو تمہارے باپ ابراہیم ؑ کا دین ہے۔ اس نے پہلے ہی سے تمہیں مسلم کے نام سے نوازا تھا تا کہ رسولﷺ ہمارے لئے دین حق کی شہادت دیں اور تم دنیا کے سارے...
جون1996ء۔ پختہ ایمان
بندہ کے اندر جب ایمان پختہ یعنی یقین کی دنیا روشن ہو جاتی ہے تو وہ دشمنوں کے شر سے محفوظ ہو جاتا ہے۔ وسوسے اور شیطانی افکار اس کے قریب نہیں آتے۔ ایسے بندوں کے اوپر سلامتی کی راہیں کھل جاتی ہیں اور اس کی ذہنی صلاحیتیں بحال ہو جاتی ہیں۔ اس کے اندر...
مئی1996ء۔مومن مرد اور مومن عورتیں
دوستی کے انتخاب میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جن لوگوں سے آپ قلبی تعلق بڑھا رہے ہیں ان کی اخلاقی حالت کیسی ہے۔ دوستوں کی صحبت میں بیٹھ کر وہی رجحانات اور خیالات پیدا ہوتے ہیں جو دوستوں میں کام کر رہے ہیں۔ لہٰذا قلبی لگائو اسی سے بڑھانا چاہئے کہ...
مارچ1996ء۔فی الارض خلیفہ
زندگی میں مومن کو جو اعلیٰ کارنامے انجام دینا ہیں اور فی الارض خلیفہ کی جس عظیم ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونا ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ جسم میں جان ہو، ارادوں میں مضبوطی ہو، حوصلوں میں بلندی ہو اور زندگی ولولوں، امنگوں اور اعلیٰ جذبات سے بھرپور ہو۔ صح...
جنوری1996ء۔آدم زاد
دنیا کا ہر آدم زاد آپ کا بھائی ہے۔ میں آپ کا بھائی ہوں۔ آپ میرے بھائی ہیں۔ وہ میری بہن ہے، میں اس کا بھائی ہوں۔ ان سب بہن بھائیوں میں من حیث القوم پہلے قرابت داروں کا حق زیادہ ہوتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ ہمارے اوپر نوع انسانی کے...
دسمبر1995ء۔دعوت حکمت کے ساتھ
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ’’اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دیجئے حکمت کے ساتھ عمدہ نصیحت کے ساتھ اور مباحثہ کیجئے ایسے طریقے پر جو انتہائی بھلا ہو۔‘‘ قرآن پاک کی اس آیت سے ہمیں تین اصولی ہدایات ملتی ہیں۔ ...
نومبر1995ء-دین کا نصب العین
ان الدین عنداللہ الاسلام اور خدا کے نزدیک دین تو بس اسلام ہے۔ اسلام کی تعلیمات حاصل کر کے اپنے اندر بصیرت پیدا کیجئے۔ یقین رکھئے خدا کے نزدیک دین سلامتی اور راست بازی کا دین ہے۔ دین حق اسلام کو چھوڑ کر جو طریقہ بندگی بھی اختیار کیا جائے گا خدا کے...
ستمبر1995ء۔آزمائش
بلاشبہ وہ ایک سچے نبی تھے۔ جب انہوں نے اپنے والد سے کہا، بابا جان! آپ ان چیزوں کی عبادت کیوں کر رہے ہیں جو نہ سنتی ہیں اور نہ دیکھتی ہیں اور نہ آپ کے کسی کام آسکتی ہیں؟ بابا جان! میرے پاس وہ علم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا ہے۔ آپ میرے کہے...
اگست1995ء۔اولاد کی تربیت
اخلاق خوش مزاجی اور دل کی نرمی کو پرکھنے کے لئے اصل مقام آپ کا گھر ہے جہاں آپ اپنی بیوی اور بچوں سے محبت بھی کرتے ہیں اور اصلاح و تربیت کے لئے اپنا اقتدار بھی چاہتے ہیں۔ گھر کی بے تکلف زندگی میں ہی طبیعت اور مزاج کا ہر رخ سامنے آتا ہے۔ صحیح معن...
جولائی1995ء۔مال کی اہمیت
اہل ایمان کے دلوں میں دولت کی اہمیت کو کم کرنے اور انہیں عطیہ خداوندی کا احساس دلانے کے لئے قرآن پاک میں جگہ جگہ اللہ کی مخلوق کے لئے مال و دولت کو کھلا رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ طرح طرح سے لوگوں کے دلوں میں یہ بات بٹھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ پاک...
«
1
2
...
119
120
121
122
123
124
125
...
556
557
»
Searching, Please wait..